بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / سانگلہ ہل: 2 بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

سانگلہ ہل: 2 بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

سانگلہ ہل میں دو بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سانگلہ ہل کے نواحی گاٶں رڑیانہ میں پیش آیا، قتل کی جانے والی لڑکیوں میں 17سال کی سجل اور 16سال کی حباب شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ دونوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تاہم لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دی ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد کارروائی کا آغاز کریں گے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*