بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / راجن پور : مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

راجن پور : مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

راجن پور میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، واقعے میں 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

وین میں گیس سلنڈر پھٹنے کا واقعہ راجن پور انڈس ہائی وے شمس آباد کے قریب پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔

واقعے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو تحصیل روجھان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی روجھان فیاض الحق کا کہناہے کہ مسافر وین میں آگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*