بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔

دو چیف سیکرٹریز  8 ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز  رہ سکے جبکہ محکمہ محنت، تعلیم اور  اطلاعات کے 4، 4سیکرٹریز  بدلے گئے۔

ڈھائی سال میں صوبے کے 3 آئی جیز کو  بھی تبدیل کیا جاچکا ہے جبکہ صوبے میں گریڈ 18،گریڈ 19 اور گریڈ 20 کی درجنوں اسامیاں اب بھی خالی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بلوچستان میں خاتون بیورو کریٹ کا ایک ماہ 5 دن کے دوران 4 مرتبہ تبادلہ کیا گیا، فریدہ ترین کا رواں سال 11 فروری سے16 مارچ تک 4 جگہوں پر تبادلہ کیا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*