بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بعد اب سندھ میں عوام تک اپنا پیغام مؤثر انداز میں پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی دعویٰ کر چکے ہیں کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*