بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / آزاد کشمیر: سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

آزاد کشمیر: سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

کورونا وائرس کی چوتھی لہرکے شروع ہوتے ہی آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 4.95 فیصد رہی اور 30 افراد انتقال کرگئے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*