بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / اسلام آباد: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔

ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے جب کہ ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔

متاثرہ نوجوان کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کوگرفتار کیا تھا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*