بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : today

ٹیگ کی محفوظات : today

حکومت نے کراچی کو آفت زدہ قرار دے دیا

حکومت نے کراچی کو آفت زدہ قرار دے دیا حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثر ہونے والے صوبے کے 20 جب کہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ حکومت نےکراچی کے6 اضلاع ضلع ساوَتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہو پائے گا یا نہیں؟ بارش کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی

) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 30 اگست کو شیڈول دوسرا ٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 28 اگست کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا گیا جو بارش کے باعث منسوخ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،تجاوزات کاخاتمہ، سالڈ ویسٹ اورسیوریج کے مسائل کامستقل حل نکالناترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کراچی کے عوام کا ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کاوفد آج ملاقات کرے گا

افغان طالبان کا وفد ملاعبدالغنی کی قیادت میں آج شام وزارت خارجہ پہنچے گا،افغان طالبان کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفدوزیرخارجہ کو امریکا کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال سے آگاہ کرے گا،ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کے جلد ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا ،ن لیگ اور پی پی آﺅٹ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنمامولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس 27 اگست کو فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہوگا،مولانا فضل الرحمان نے دو بڑی جماعتوں ن لیگ اور پی پی پی کو اجلاس سے آﺅٹ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی،کابینہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں ہوا،اجلاس میں نوازشریف کے لندن میں علاج کے بجائے سیاست کرنے پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،مرتضیٰ وہاب

عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،2 سال میں پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہی برپا کی،سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،پی ٹی آئی میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ اس بات کا اعتراف کرے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کے باعث 15 لاکھ نوجوان بے روزگارہوئے،مزید 22 لاکھ نوجوان بےروزگار ہونے کاخدشہ ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ کورونا وائرس نے پاکستان کو بری طرح متاثر کیا ،3 ماہ میں 15 لاکھ نوجوان بے روزگار ہوئے،6 ماہ میں مزید22 لاکھ نوجوان بے روزگار ہونے کاخدشہ ہے۔ نجی ٹی وی جی این این نے کہاہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا کے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر عوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی 2 سال کی ...

مزید پڑھیں »

ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے کہاہے کہ گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بہت سے اضلاع میں وکلا کیلئے نئے چیمبر تعمیر ...

مزید پڑھیں »

” نہ تو درخواست ضمانت کی پیروی اور نہ ہی کیس کا جلد ٹرائل چاہتے ہیں” توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان نے درخواست ضمانت واپس لے لی

پشاور(ویب ڈیسک) کمرہ عدالت میں مشتبہ توہین مذہب و رسالت کے ملزم کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوجوان لڑکے نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے وکلا کا ایک پینل عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

آج پھر سونا مہنگا ہو گیا

آج پھر سونا مہنگا ہو گیا پاکستان میں اس وقت مہنگائی کا طوفان برپا جس میں عوام پس کر رہ گئے ہیں تاہم فی الحال حکومت اس مہنگائی کو لگام ڈالنے سے قاصر ہے اور آج ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج پھر سے اسلام ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے اسٹول ٹیسٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

” ہم پابندیوں اور دھمکیوں کے سامنے جھکیں گے نہیں، ہم اپنے۔۔۔“ ترک صدر نے اعلان کردیا

بحیرہ روم کے متنازعہ حصے میں ترکی کی جانب سے تیل کی تلاش کیلئے ایک بحری جہاز بھیجے جانے کے بعد ترکی اور یونان کے درمیان تناﺅ میں اضافہ ہوا ہے۔ انقرہ نے کہا ہے وہ پابندیوں یا دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لائے گا۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائی کورٹ،سیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع

سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ نے سمری منظور کرلی ہے ،ٹیچرز کی بھرتی کے لیے آئی بی اے کے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں، روانہ ہفتے آئی بی ...

مزید پڑھیں »

ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ،عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبہ سی پیک کا سب سے اہم اور کلیدی منصوبہ ہے، ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے،ایم ایل ون منصوبے سے عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔  نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

’اس کی سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی‘ ترک بحری جہاز پر حملے کے بعد صدر اردگان کی سخت وارننگ، نیا خطرہ پیدا ہوگیا

’اس کی سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی‘ ترک بحری جہاز پر حملے کے بعد صدر اردگان کی سخت وارننگ، نیا خطرہ پیدا ہوگیا انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قبرص اور یونانی جزیرے کریٹی کے درمیان سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والے ترک جہاز پر حملے کے ہنگام صورتحال ...

مزید پڑھیں »

اولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی، شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی ، افسوسناک خبر آ گئی

اولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی، شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی ، افسوسناک خبر آ گئی  اولڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ، قلعہ کو بارشوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی اسلام آباد : پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کوروناوائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے ...

مزید پڑھیں »