افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں جاری۔ اہم مشاورت کیلئے ملا عبدالغنی برادر 20سا ل بعد قطر سے کابل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں حالات معمول پر اور کابل میں کاروباری مراکز کھل چکے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر خصوصی طیارے کے زریعے ...
مزید پڑھیں »