بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : shikarpur

ٹیگ کی محفوظات : shikarpur

شکار پور: 3بکتربندگاڑی اور جدیداسلحہ ملنےتک ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن روک دیا گیا

شکارپور کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کےخلاف جاری آپریشن روک دیا گیا۔ ایس ایس پی تنویرتنیو کا کہنا ہے کہ آپریشن 3بکتربندگاڑیوں اورجدیداسلحہ ملنےتک روکاگیا،نئی حکمت عملی طےکی جارہی ہے، 1 سے2 دن بعد دوبارہ آپریشن شروع کیاجائےگا۔ اب تک ڈاکوؤں کے260 سے زائد ٹھکانےتباہ کردیے گئے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »