اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی ...
مزید پڑھیں »