صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور لاہور کی سیشن عدالت نے مسجد میں مبینہ رقص کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ ضمانت کی درخواست میں ملزمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہیں بے بنیاد اور ...
مزید پڑھیں »