بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : punjab

ٹیگ کی محفوظات : punjab

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں تین ملزمان نے ذہنی معذور شخص کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اسے ہزاروں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان بھی لوٹ کرفرار ہوگئے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے شخص کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور ہے،وقوعہ کے ...

مزید پڑھیں »

’سب الزام لگ چکے صرف یہ کہنا باقی ہے کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا‘

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور  بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوان صنعت و ...

مزید پڑھیں »

سابق چیئرمین نیب سید امجد کا براڈ شیٹ معاہدے سے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد کا برطانوی عدالت میں بیان سامنے آگیا ہے۔ سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے برطانوی عدالت میں بتایا کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کے لیے کچھ نہیں کیا، سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40285 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1594 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق، پنڈی میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

راولپنڈی کی شاہ خالدکالونی میں ٹک ٹاک وڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ شاہ خالد کالونی میں نورانی محلےکا رہائشی نوجوان ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے دوران ہزارہ ایکسپریس سے ٹکرایا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی ویڈیو بناتے ٹرین ...

مزید پڑھیں »

کورونا: سندھ میں رواں ماہ کے 20 روز میں 90 افراد گھروں میں انتقال کرگئے

کراچی: سندھ میں جنوری کے 20 دن میں 90 افراد کورونا سےگھروں میں انتقال کرگئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گھروں میں سب سے زیادہ 10 اموات یکم جنوری کو سامنے آئیں اور سب سے کم اموات 18 جنوری کو ہوئیں جن کی تعداد 2 ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ...

مزید پڑھیں »

موجودہ دور حکومت میں ایک اور چینی اسکینڈل سامنے آ گیا

ایک ہی حکومت میں دوسرا چینی اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، پنجاب میں شوگر ملوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چوری چھپے چینی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک اور چینی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد کین کمشنر پنجاب کی جانب سے  پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ...

مزید پڑھیں »

چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ، مریم کا حکومت پر طنز

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ  براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی ...

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے وار جاری، مزید 32 افراد جان سے گئے

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 32 افراد وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39410 ٹیسٹ کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، تقسیم کارکمپنیوں نے نیپرا کو  82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ صارفین پر ڈالنےکی درخواست دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافہ: مزارات اور سینما گھر فوری بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزارات، تھیٹر اور سنیما گھر فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں وزیراعظم اور وزراءکے جلسوں پر پی پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

گلگت بلتستان میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کےجلسے کرنے پر پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہےکہ  وزیراعظم اور وزراء سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان جاکر وعدے کر رہے ہیں، وزیراعظم اور وفاقی ...

مزید پڑھیں »

زرداری اور نواز کے جھنڈے لے کر پھرنے والے بھی غدار ہیں: علی امین گنڈا پور

زرداری اور نواز کے جھنڈے لے کر پھرنے والے بھی غدار ہیں: علی امین گنڈا پور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے حامیوں کو غدار قرار دے دیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے اسکول گارڈ سے بدتمیزی کرنے والے کو پھر اسسٹنٹ کمشنر بنادیا

پنجاب حکومت نے چند ماہ قبل بورے والا سے ہٹائے گئے اسسٹنٹ کمشنر کو دیپالپور میں تعینات کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کو ایک نجی اسکول میں سیکیورٹی گارڈ سے ناروا سلوک پر ہٹایا گیا تھا۔  ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق رانا اورنگزیب انکوائری رپورٹ میں بے گناہ قرارپائے ...

مزید پڑھیں »

کورونا: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ ‏دی۔ ذرائع کے مطابق وزرائے تعلیم کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو اپوزیشن سے بات چیت کا کیا فائدہ ؟ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے، میں بلیک ...

مزید پڑھیں »