بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Prime Minister

ٹیگ کی محفوظات : Prime Minister

اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو پولیس ایکشن لے، ورنہ میں ایکشن لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقت ور طبقے اور قانون توڑنے والوں کے لیے پولیس کو سخت ہونا چاہیے،اگر وہ خود بھی قانون توڑیں تو پولیس کو کارروائی کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں ...

مزید پڑھیں »

’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں اور دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا مجھے وزیراعظم عمران خان بہت پسند ہیں، عمران خان کچھ بھی کہیں میں 10 نمبر ...

مزید پڑھیں »

انجری کے باوجود ڈیوٹی انجام دینے والے ہیڈ کانسٹیبل سے وزیراعظم نے کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان نے انجری کے باوجود ڈیوٹی انجام دینے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شکیل سے ملاقات کی اور اس کی ہمت کی داد دی۔ وزیراعظم عمران خان ہیڈ کانسٹیبل کے پاس گئے اور اس سے گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ ’میں نے تمہارے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ...

مزید پڑھیں »

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے ،پرنسپل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر ...

مزید پڑھیں »

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران  خان  نے کہا  ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور  5 سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اورعوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھ دیا۔  وزیراعظم نے خط میں  لکھا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پیسہ چلا، کرپٹ پریکٹس کو روکنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔  وزیراعظم کا کہنا ہےکہ  ...

مزید پڑھیں »

کابینہ کےکل ہونے والے اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت طےکیے جانےکا امکان

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ اس حوالے سے وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کل فیصلہ کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق کل  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت طےکیے جانے کا امکان ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ...

مزید پڑھیں »

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان سلام آباد: آن لائن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے پاکستان کو پچاس لاکھ ڈالر امدادی پیکج دینے کا اعلان کردیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کویوٹیوب ...

مزید پڑھیں »