بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pmln

ٹیگ کی محفوظات : pmln

بلاول کے بیان کے بعد پی ڈی ایم کے بڑوں میں اچانک رابطے، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہان میں رابطے تیز ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک ...

مزید پڑھیں »

حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی تعاون نہیں کرے گی، مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا دعویٰ ہے کہ حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی تعاون نہیں کرے گی، حکومتی وفد سے بات چیت کی تفصیل بتادی تو حیران رہ جائیں گے۔ ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں پارٹی کی نائب ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے: برطانیہ

لندن: برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان سے جاری وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ پاکستانی شہری کی ای میل پر برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے دیے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ہم نواز شریف کے برطانیہ قیام سے باخبر ہیں، ...

مزید پڑھیں »

چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ، مریم کا حکومت پر طنز

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ  براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف چار خواتین امیدوار

اسلام آباد —  ‘بچپن میں جب میں تعلیم کے لیے اپنے گاؤں سے دوسرے گاؤں جایا کرتی تھی تو علاقے کے افراد میرے خاندان کے حوالے سے طرح طرح کی باتیں کیا کرتے تھے۔ تعلیم کی خاطر میرا گاؤں سے نکلنا، لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں تھا’۔ یہ الفاظ ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف نے نواز شریف سے مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی؟

اسلام آباد: کیا جنرل (ر) راحیل شریف نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی ؟ مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ہاں مانگی تھی لیکن سابق آرمی چیف اس سے انکاری ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں وزیراعظم اور وزراءکے جلسوں پر پی پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

گلگت بلتستان میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کےجلسے کرنے پر پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہےکہ  وزیراعظم اور وزراء سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان جاکر وعدے کر رہے ہیں، وزیراعظم اور وفاقی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی،کابینہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں ہوا،اجلاس میں نوازشریف کے لندن میں علاج کے بجائے سیاست کرنے پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر عوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی 2 سال کی ...

مزید پڑھیں »

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے، مریم نوازاپنے چچاشہبازشریف کیخلاف تحریک چلارہی ہیں،شہبازشریف پارٹی قیادت سے گریں گے توہی مریم سیاست کرےگی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس ...

مزید پڑھیں »

آج کی بڑی خبر: شریف خاندان کے قبضہ سے کتنی ایکڑ زمین واگزار کروا لی گئی؟ جان کر آپ بھی کپتان کو داد دیں گے

لیکن اس کے مالکان کے پاس زمین کا قبضہ موجود تھا.علاوہ ازیں اے سی ای کی جانب سے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاک پتن میں بابا فرید کے مزار سے منسلک زمین کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق 3 دہائی پرانے کیس کی ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گذشتہ چند روز سے علالت کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔ رانا افضل خان ریٹائرڈ آرمی ...

مزید پڑھیں »