بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : peshawar

ٹیگ کی محفوظات : peshawar

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 76 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں ...

مزید پڑھیں »

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

ملک کے مختلف حصوں میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عید الفطر ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  چیئرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان بھر سے شہادتیں موصول ہوئیں اور بہت سے مقامات پر مطلع ابر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے کہ ایک شخص کی جانب سے انہیں انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی، انڈہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38887 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1780 افراد ...

مزید پڑھیں »

کیا اسرا بلگیج پاکستان کسی خاص مقصد کیلیے آئی ہیں؟

شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بیلگیج کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں موجود ہیں تاہم اب کہا جارہا ہے کہ اسرا بلگیج پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم پشاور زلمی کی سفیر ...

مزید پڑھیں »

” نہ تو درخواست ضمانت کی پیروی اور نہ ہی کیس کا جلد ٹرائل چاہتے ہیں” توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان نے درخواست ضمانت واپس لے لی

پشاور(ویب ڈیسک) کمرہ عدالت میں مشتبہ توہین مذہب و رسالت کے ملزم کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوجوان لڑکے نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے وکلا کا ایک پینل عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »