بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pdm

ٹیگ کی محفوظات : pdm

پیپلز پارٹی نے بھٹو کی برسی کے جلسے میں تاحال پی ڈی ایم جماعتوں کو مدعو نہیں کیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی 42ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی کے جلسے میں ابھی تک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں کو مدعو نہیں کیا حالانکہ جماعت ابھی تک اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہے۔ اگر پیپلز پارٹی پی ...

مزید پڑھیں »

جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ  آمریت کے دور میں ترقی ہوتی تو  دنیا بھر  میں یہی نظام ہوتا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

استعفوں پر مشاورت، پیپلز پارٹی نے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ (سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان اور زرداری کا پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز  پارٹی کے صدر  آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابط ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔  ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نےکہا کہ استعفوں کے معاملے پر  پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم میں ایسا کہیں طے نہیں تھا کہ استعفے آخری آپشن ہوں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کی نفی کردی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ خوشی ہے کہ قانون کے شعبے سے وابستہ ...

مزید پڑھیں »

بلاول کے بیان کے بعد پی ڈی ایم کے بڑوں میں اچانک رابطے، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہان میں رابطے تیز ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »