بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pakistani

ٹیگ کی محفوظات : pakistani

کراچی میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی میں گورا قبرستان کے قریب 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان کا تیسرا ساتھی مفرور ہے۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا کی رہائشی 15 سالہ لڑکی کو دو ہفتے قبل علاقے کا رہائشی مبشر اپنے ...

مزید پڑھیں »

چار نہروں میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ

رحیم یار خان، صادق آباد اور لیاقت پورکی 4 نہروں میں 20 سے 60 فٹ شگاف پڑگئے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق شگاف ترنڈہ نہر، فقیراں نہر، ملوک نہر اور 3 آر کینال میں پڑے جس سے سیکڑوں ایکڑپرکاشت فصلیں زیرآب آگئیں اور  کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان: 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ واقعہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔  پولیس کا بتانا ہےکہ شک کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

سلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہےکہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے کا ...

مزید پڑھیں »

7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ کی حدود میں داخلے پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پرعائد پابندی ختم کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان پر پابندی اٹھائے جانے سے متعلق اراکین اور سکیورٹی اداروں کو آگاہ کردیا ہے ذرائع کا کہناہےکہ اسپیکر اسد قیصر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: مدرسے کے طالب علم سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ llama مفتی عزیز الرحمان، ان کے بیٹوں اور دو نامعلوم افراد کے خلاف طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مفتی عزیز الرحمان کو مدرسے سے فارغ کردیا ...

مزید پڑھیں »

’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں اور دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا مجھے وزیراعظم عمران خان بہت پسند ہیں، عمران خان کچھ بھی کہیں میں 10 نمبر ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں  پر آئے اورپاکستان کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں 60 ہزار پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے خود کو رجسٹر کرالیا

کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل دیا۔ ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی ہونے کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی ملازمین نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں 60 ہزار پاکستانی ملازمین نے ...

مزید پڑھیں »