بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pakistan tehreek insaaf

ٹیگ کی محفوظات : pakistan tehreek insaaf

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی،کابینہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں ہوا،اجلاس میں نوازشریف کے لندن میں علاج کے بجائے سیاست کرنے پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر عوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی 2 سال کی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت میں قومی اسمبلی کادوسراپارلیمانی سال مکمل،ایوان میں کیا ہوتا رہا ،کون کتنی بار اجلاس میں شریک ہوا،تفصیلات جانیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )حکومت میں قومی اسمبلی کادوسراپارلیمانی سال مکمل ہو گیا،ایوان مچھلی منڈی بنتا رہا،سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ،احتجاج،شور شرابہ عروج پر رہا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق قومی اسمبلی کاکئی بار کورم ٹوٹنے پر اجلاس ملتوی کرناپڑا،تین بڑی جماعتوں کے سربراہان کی ایوان ...

مزید پڑھیں »

بیک ڈور بیٹھنے کو بھی تیار ہیں، اپنی بیٹنگ لائن تبدیل کریں: بلاول کی حکومت کو دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو ایک بار پھر مل بیٹھنے کی پیشکش کردی۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ مہلک وائرس کے خلاف جنگ کے فرنٹ لائن سپاہی ڈاکٹرز اور ...

مزید پڑھیں »