بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pakistan team cricket

ٹیگ کی محفوظات : pakistan team cricket

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے ،امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی

لاہور :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز  ابوظبی میں ہوں گے  جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام آپریشنل معاملات کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی تفصیلات جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق امارات ...

مزید پڑھیں »

خاتون کے الزامات، عدالت کا بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

لاہور کی سیشن عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے مقامی خاتون حامیزہ مختار کی درخواست پرسماعت کی، ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع ...

مزید پڑھیں »

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے قومی کرکٹر عمر اکمل پر  عائد 18 ماہ کی پابندی میں مزید 6 ماہ کی کمی کرتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے آزاد ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے 7 سال بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچ ہرا دیا

Pakistan defeated South Africa in a Test match after 7 years Hyderabad’s Noman Ali made everyone happy by bowling brilliantly Happiness at Noman Ali’s house for his excellent performance in Noman Ali’s Test match پاکستان نے 7 سال بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچ ہرا دیا حیدرآباد کے نعمان علی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کل مدمقابل ہوں گے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائےگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے آج بھرپور پریکٹس  بھی کی۔ قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پروٹیز نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔  کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز ...

مزید پڑھیں »