بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : opposition

ٹیگ کی محفوظات : opposition

پی ڈی ایم میں ایسا کہیں طے نہیں تھا کہ استعفے آخری آپشن ہوں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کی نفی کردی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ خوشی ہے کہ قانون کے شعبے سے وابستہ ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ: پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکل آیا، اپوزیشن نے بوتھ ہی اکھاڑ دیا

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پولنگ کی جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ حکومت سے ہو گا یا اپوزیشن سے اس بات کا فیصلہ تو آج ہو جائے گا لیکن انتخاب سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی تعاون نہیں کرے گی، مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا دعویٰ ہے کہ حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی تعاون نہیں کرے گی، حکومتی وفد سے بات چیت کی تفصیل بتادی تو حیران رہ جائیں گے۔ ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو پھنساتے پھنساتے اپوزيشن خود پھنس گئی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا دعویٰ ہے کہ حکومت کو پھنساتے پھنساتے اپوزيشن خود پھنس گئی، اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو خود بتانا پڑگیا ہےکہ انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں ؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »

چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ، مریم کا حکومت پر طنز

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ  براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا ،ن لیگ اور پی پی آﺅٹ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنمامولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس 27 اگست کو فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہوگا،مولانا فضل الرحمان نے دو بڑی جماعتوں ن لیگ اور پی پی پی کو اجلاس سے آﺅٹ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »