پاکستانی اداکار عمران عباس کو 2020 کے 100 انتہائی خوبصورت مردوں کی فہرست کی شامل کر لیا گیا ہے۔ اداکار کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ہیلو میگزین کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی۔ اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »