جمعیت علمائے اسلام کے رہنمامولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس 27 اگست کو فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہوگا،مولانا فضل الرحمان نے دو بڑی جماعتوں ن لیگ اور پی پی پی کو اجلاس سے آﺅٹ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ...
مزید پڑھیں »