بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : marriage

ٹیگ کی محفوظات : marriage

28 بیویوں کی موجودگی میں 37 ویں شادی کرنیوالا شخص

ایک ساتھ 4 سے 5 شادیاں کرنے کی باتیں تو سنی جاتی ہیں لیکن ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی رچالی۔ BRAVEST MAN….. LIVING 37th marriage in front of 28 wives, 135 children and 126 grandchildren.👇👇 pic.twitter.com/DGyx4wBkHY— Rupin Sharma IPS (@rupin1992) June ...

مزید پڑھیں »

ایک دولہن سے شادی کیلئے 2 دولہا بارات لے آئے، ہنگامہ برپا

شادی کے دن دولہن کے گھر دولہا کا بارات لے کر پہنچنا تو لازمی سی بات ہے لیکن ایک دولہن سے شادی کے لیے دو دولہا بارات لے کر پہنچ جائیں اس پر یقین کرنا کسی بھی شخص کیلئے ناممکن سا ہے ۔ تاہم درحقیقت ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: دولہا کے نخرے دیکھ کر دُلہن تلملا گئی

شادی کے موقع پر اکثر رسم و رواج کی ادائیگی کے دوران دولہا دلہن ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیو میں دولہا کی ہچکچاہٹ کہیں یا نخرے جسے دیکھ کر اس کی دلہن تلملا گئی۔ بھارت میں ہونے والی اس شادی کی ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو زرداری کے نکاح اور رخصتی کی تصاویر سامنے آگئیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں۔ اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کے بھائی کی شادی میں ایم پی ایز کی ہلڑ بازی

صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی کی شادی میں شراب کے نشے میں جھومتے اور دولت لٹاتے ایم پی اے کی وڈیو منظر عام پر آ گئیبھوک و بدحالی کے شکار صوبے کے حکمران کس طرح عیاشی کر رہے ہیں صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی کی شادی ...

مزید پڑھیں »

اشنا شاہ شادی کیلیے مرد میں کون سی خصوصیات دیکھنا چاہتی ہیں؟

اشنا شاہ کا شمارپاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، ایک ایسی اداکارہ جو اپنی ورسٹائل اور غیر معمولی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت مداحوں کو متاثر کیے جانے کے فن سے بخوبی واقف ہے۔ تاہم اشنا شاہ کس قسم کے مردوں سے متاثر ہوتی ہیں اور اپنے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: شادی کی تقریب میں دو روز تک ہوائی فائرنگ، غیر ملکی کرنسی بھی جلائی گئی

کراچی کے علاقے ڈالمیا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران دو روز تک ہوائی فائرنگ ہوتی رہی۔ ڈالمیا کے غریب نواز گراؤنڈ میں جمعہ اور جمعرات کو ایک نوجوان کی شادی کی تقریب ہوئی، شادی کی تقریب میں دو روز تک چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے ہزاروں گولیاں چلائی ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ بختاور کی منگنی کی تاریخ طے  ہونے کا آصف علی زرداری نے بھی باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو کراچی میں محمود چوہدری سےہوگی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر: ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی عائد

کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہالز کے اندر (اِن ڈور) شادی کی تقریبات پر 20 نومبر سے 31 جنوری 2021 تک پابندی عائد کردی۔ مُلک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر این سی او ...

مزید پڑھیں »

500 مردوں کی شادیاں کورونا وائرس نے خطرے میں ڈال دیں، شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں 500مردوں کی شادیاں کورونا وائرس نے خطرے میں ڈال دی ہیں جو ایساشرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں کہ ان بیویوں کو علم ہو گا تو نجانے ان کے رشتے کا کیا انجام ہو۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 500مرد حالیہ دنوں میں ...

مزید پڑھیں »