بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : london

ٹیگ کی محفوظات : london

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی عائد

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ کورونا ایس اوپیز کے معاملے پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔  سول ایوی ایشن اتھارٹی ...

مزید پڑھیں »

میرے گھر آکر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ وہ کہیں نہیں جائیں گی اور انہیں پاکستان میں رہی رہنا ہے اگر ان کے گھر آکر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جائیں گی۔ گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد ساڑھے 21 لاکھ تک جا پہنچی ہے جب کہ سوا 7 کروڑ افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے: برطانیہ

لندن: برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان سے جاری وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ پاکستانی شہری کی ای میل پر برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے دیے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ہم نواز شریف کے برطانیہ قیام سے باخبر ہیں، ...

مزید پڑھیں »

’را‘ بانی ایم کیو ایم کی فنڈنگ کررہی تھی جس کے ثبوت موجود ہیں: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ بھارتی کمپنیوں کی مدد سے بانی ایم کیو ایم کی فنڈنگ کررہی تھی جس کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں میجر جنرل بابر افتخار ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی،کابینہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں ہوا،اجلاس میں نوازشریف کے لندن میں علاج کے بجائے سیاست کرنے پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

لندن: شیرخوار بچیوں کو ذبح کرنے والا سفاک باپ گرفتار

لندن: شیرخوار بچیوں کو ذبح کرنے والا سفاک باپ گرفتار لندن: برطانوی دارالحکومت کے مشرقی علاقے میں شیر خوار بچیوں کو ذبح کرنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے مشرقی علاقے الفورڈ کے رہائشی 40 سالہ شخص ناداراجھ نتھیا کمار نے اپنی ...

مزید پڑھیں »