بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Lockdown

ٹیگ کی محفوظات : Lockdown

شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘

’شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘ کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ انجمن تاجران نے ایس او پیز پر عمل کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد صوبے کے  شہریوں کو پیر تا جمعرات خریداری کی اجازت ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: گھریلو تشدد کی نئی کہانیاں‌ رقم ہونے لگیں

لاک ڈاؤن: گھریلو تشدد کی نئی کہانیاں‌ رقم ہونے لگیں کرونا کی وبا نے دنیا کو  لاک ڈاؤن پر مجبور کیا تو جہاں سماجی اور تجارتی سرگرمیاں بندش کی نذر  ہوئیں وہیں روزگار سمیت کئی مسائل نے سَر اٹھا لیا، جس کے بعد گھروں میں بدسلوکی تشدد کے واقعات میں ...

مزید پڑھیں »

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔ طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے صدر الیاس میمن کا کہنا تھا کہ مالز نہ کھولنے کے فیصلے کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران آل پاکستان انجمنِ تاجران نے وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق ہفتہ 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کردیں۔ انجمن تاجران کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کےحکم کے مطابق تاجر ...

مزید پڑھیں »

پیر سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 تا شام 5 کھولنے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے معاملے پر وفاق کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ 9 مئی سے پہلے جو صنعتیں بند تھی وہ بدستور بند رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شادی ہالز، بڑے اجتماعات، شاپنگ مالز پرپابندی برقرار رہے گی، پیر ...

مزید پڑھیں »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے جبکہ ٹرینیں اورپروازیں بھی بندرہیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 12 بجے تک کھولنے کی تجاویز ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 49 اموات، مریضوں کی تعداد 24041 تک جاپہنچی

ملک میں کورونا سے مزید 49 اموات، مریضوں کی تعداد 24041 تک جاپہنچی ملک میں کورونا وائرس سے مزید 49 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24041  تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب ...

مزید پڑھیں »

جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 11 اموات، ہلاکتیں 248 ہوگئیں، مجموعی کیسز 11736تک پہنچ گئے آج ملک بھر سے کورونا کے 591 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 248 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11736 تک جا  پہنچی ہے۔ 248 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ...

مزید پڑھیں »

دعوت اسلامی کی جانب سے مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری

دعوت اسلامی کی جانب سے مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری دعوت اسلامی حیدرآباد زون کے نگران حاجی محمد ایازرضا عطاری نے کہا ہے کہ مشکل وقت اور مشکل حالات میں پریشان حال لوگوں کی مدد کرنا سعادت مندوں کا حصہ ہے، امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی علامہ محمد الیاس ...

مزید پڑھیں »