بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : lahore

ٹیگ کی محفوظات : lahore

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں تین ملزمان نے ذہنی معذور شخص کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اسے ہزاروں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان بھی لوٹ کرفرار ہوگئے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے شخص کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور ہے،وقوعہ کے ...

مزید پڑھیں »

لاہورکی نجی یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی مبینہ ہلاکت۔

لاہورکی نجی یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی مبینہ ہلاکت۔ واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس کی لڑکی سے دوستی تھی، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑ نے پر اسپتال لائے تو وہ دم توڑچکی تھی، ڈرکےباعث لاش اسپتال ...

مزید پڑھیں »

لاہور: میڈیکل کالج سے ملنے والی جواں سالہ لڑکی کی لاش کی شناخت ہوگئی

لاہور: نواب ٹاؤن میں واقع نجی میڈیکل کالج سے ملنے والی جواں سالہ لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم لڑکی لاش میڈیکل یونیورسٹی کے احاطے سے ملی جسے دو نامعلوم لڑکے اسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ گئے تھے۔ اسپتال انظامیہ کی اطلاع پر پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

سابق چیئرمین نیب سید امجد کا براڈ شیٹ معاہدے سے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد کا برطانوی عدالت میں بیان سامنے آگیا ہے۔ سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے برطانوی عدالت میں بتایا کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کے لیے کچھ نہیں کیا، سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40285 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1594 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو پھنساتے پھنساتے اپوزيشن خود پھنس گئی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا دعویٰ ہے کہ حکومت کو پھنساتے پھنساتے اپوزيشن خود پھنس گئی، اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو خود بتانا پڑگیا ہےکہ انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں ؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافہ: مزارات اور سینما گھر فوری بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزارات، تھیٹر اور سنیما گھر فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے کہاہے کہ گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بہت سے اضلاع میں وکلا کیلئے نئے چیمبر تعمیر ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے اسٹول ٹیسٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور لاہور کی سیشن عدالت نے  مسجد میں مبینہ رقص  کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ ضمانت کی درخواست میں ملزمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہیں بے بنیاد اور ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ کراچی : ( رپورٹ : صلاح االدین، شاہ نواز، نذیر شاہ ) پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں‌ 73 افراد جاں‌ بحق ہوگئے، طیارے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 43966 مثبت، 939 مریض جاں بحق

خیبر پختون خوا میں 334، سندھ 280، پنجاب 273، بلوچستان 38، اسلام آباد 9، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 43,966 کیسز کی تصدیق ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں 2,255 نئے کیسز ریکارڈ، اموات 737 ہو گئیں

خیبر پختون خوا میں 267، سندھ 218، پنجاب 214، بلوچستان 27، اسلام آباد 6، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں 2,255 نئے کیسز ریکارڈ، اموات 737 ہو گئیں اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 31 افراد جان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 776 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 776 نئے کیسز بھی سامنے آگئے ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 734 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32820 تک جاپہنچی ہے۔ اب ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو بلانے تک شوگر کمیشن کی رپورٹ تسلی بخش نہیں: شاہد خاقان

وزیراعظم کو بلانے تک شوگر کمیشن کی رپورٹ تسلی بخش نہیں: شاہد خاقان سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے روح رواں کرپشن میں ملوث رہے ہیں اور شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 27474، ہلاکتیں 618 ہو گئیں

خیبر پختون خوا میں 221، پنجاب 191، سندھ 175، بلوچستان 24، گلگت بلتستان 3 جب کہ اسلام آباد میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس مزید 24 افراد کی جانیں نگل گیا، جس کے ...

مزید پڑھیں »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے جبکہ ٹرینیں اورپروازیں بھی بندرہیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »