بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : kpk

ٹیگ کی محفوظات : kpk

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40285 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1594 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا: سندھ میں رواں ماہ کے 20 روز میں 90 افراد گھروں میں انتقال کرگئے

کراچی: سندھ میں جنوری کے 20 دن میں 90 افراد کورونا سےگھروں میں انتقال کرگئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گھروں میں سب سے زیادہ 10 اموات یکم جنوری کو سامنے آئیں اور سب سے کم اموات 18 جنوری کو ہوئیں جن کی تعداد 2 ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے وار جاری، مزید 32 افراد جان سے گئے

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 32 افراد وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39410 ٹیسٹ کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، تقسیم کارکمپنیوں نے نیپرا کو  82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ صارفین پر ڈالنےکی درخواست دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافہ: مزارات اور سینما گھر فوری بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزارات، تھیٹر اور سنیما گھر فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ ‏دی۔ ذرائع کے مطابق وزرائے تعلیم کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو اپوزیشن سے بات چیت کا کیا فائدہ ؟ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے، میں بلیک ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز336260

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز336260 سندھ 146774 پنجاب 104894 بلوچستان 15977 خیبرپختونخوا 39749 اسلام آباد 20243 گلگت بلتستان 4293 آزاد کشمیر 4330

مزید پڑھیں »

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار بند نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کو ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات، کیسز 50 ہزار سے بڑھ گئے

خیبر پختون خوا میں 365، سندھ 336، پنجاب 310، بلوچستان 39، اسلام آباد 12، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیںa پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات، کیسز 50 ہزار سے بڑھ گئے اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 43966 مثبت، 939 مریض جاں بحق

خیبر پختون خوا میں 334، سندھ 280، پنجاب 273، بلوچستان 38، اسلام آباد 9، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 43,966 کیسز کی تصدیق ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر خیبر پختون خوا میں 318، سندھ 277، پنجاب 260، بلوچستان 36، اسلام آباد 7، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 37 ہزار 218 ہو گئی، 803 جاں بحق

خیبر پختون خوا میں 284، سندھ 243، پنجاب 234، بلوچستان 30، اسلام آباد 7، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں خیبر پختون خوا میں 284، سندھ 243، پنجاب 234، بلوچستان 30، اسلام آباد 7، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں ...

مزید پڑھیں »

کے پی حکومت کا بھی پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ ضابطہ کار کے تحت کھولنے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ طے کردہ ضابطہ کار کے تحت کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاق سے مشاورت کے بعد کیا ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی اسلام آباد : پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کوروناوائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  معیشت بحال ہونے تک غریب اور نادار طبقے کی مشکلات بھی بڑھیں گی، عوام کی زندگی کو غیر ضروری خطرے میں ڈالے بغیر ہر اس شعبے میں سہولت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں 2,255 نئے کیسز ریکارڈ، اموات 737 ہو گئیں

خیبر پختون خوا میں 267، سندھ 218، پنجاب 214، بلوچستان 27، اسلام آباد 6، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں 2,255 نئے کیسز ریکارڈ، اموات 737 ہو گئیں اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 31 افراد جان کی ...

مزید پڑھیں »