ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »