بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : indians

ٹیگ کی محفوظات : indians

’اومی کرون‘ نے بھارت پنجے گاڑھ دیے، مزید 2 افراد میں تصدیق

کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے ویرینٹ اومی کرون نے بھارت میں پنجے گاڑنے شروع کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں مزید دو افراد میں کورونا کے ویرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بھارت میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی پالیسیاں امن کیلئے خطرہ، امریکا کو کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں بر سر اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتہاپسندانہ پالیسیاں علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں، امریکا کو خطے میں امن و استحکام کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے۔ چار رکنی وفد میں امریکی سینیٹرز انگس کنگ، رچرڈ بر، جان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ممکنہ تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان نے ممکنہ تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ممکنہ تابکار مواد ضبط کرنے کے بھارتی میڈیا کے دعویٰ کو مسترد کرتاہے، ممکنہ تابکار مواد کی ضبطگی سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کا ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: روی شاستری کے بھارتی کھلاڑیوں کو الوداع کہنے کے جذباتی مناظر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے آخری گروپ میچ کھیلنے کے بعد ایونٹ سے سفر ختم ہونے پر ہیڈ کوچ روی شاستری کے کھلاڑیوں سے الوداعی ملاقات کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور نمیبیا ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی سالگرہ پر کھلاڑیوں نے کپتان کو کیک میں نہلادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی ٹیم کی اسکاٹ لینڈ سے جیت کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ کو کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں سیلیبریٹ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پہلے تو تمام کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی اب سیمی فائنل تک رسائی کیسے ممکن ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ جیت کر پہلی فتح حاصل کرنے والی بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے معاملے پر اگر مگر کی صورتحال برقرار ہے اور بھارتی ٹیم کس طرح سے سیمی فائنل تک جانے کی اہل ہوسکتی ہے اس کی دلچسپ صورتحال کچھ ...

مزید پڑھیں »

’چاہتے ہیں بھارت کوالیفائی کرے اور ہم فائنل میں اسے پھینٹی لگائیں‘

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر بھارت کی افغانستان کے خلاف فتح پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شعیب اختر نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا۔ شعیب اختر کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ بورڈ سے متعلق دلچسپ میم وائرل

گزشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی افغانستان کے خلاف فتح کے بعد افغان بورڈ سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری میم وائرل ہوگئی۔ ٹوئٹر پر آسٹریلوی اسپورٹس جرنلسٹ ڈینس ویل نے افغانستان کرکٹ بورڈ سے متعلق ایک میم ٹوئٹ کی جس پر سوشل میڈیا صارفین ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کی پہلی جیت پر کوہلی نے کس طرح خوشی کا اظہار کیا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی گزشتہ روز افغانستان کے خلاف جیت سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر افغانستان ٹیم کے بولرز کی جہاں مختلف ویڈیوز وائرل ہوئیں وہیں بھارتی شائقین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

لدھیانہ میں پیدا ہونیوالے سوڈھی نے بھارتی مڈل آرڈر کی کمر توڑ کر رکھ دی

نیوزی لینڈ کے لیگ اسپنسراندربیر سنگھ سوڈھی نے بھارتی مڈل آرڈر کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دی۔ اس میچ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کیا کرتی رہی؟ شائقین تلملاگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کوہلی الیون بھارتی مبصرین و شائقین کرکٹ کے نشانے پر ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی ٹیم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی کھلاڑیوں کو ڈانس کرتے اور کپتان ویرات کوہلی کو ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی کیوی کپتان کے سامنے جھک کر کھڑے ہونے کی تصویر وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ دورانِ میچ کئی یادگار لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں جن میں سے ایک تصویر نے صارفین کی خوب توجہ سمیٹی۔ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شامی کی حمایت اور پے در پے شکست، کوہلی کو بیٹی کے ریپ سے متعلق دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی 9 ماہ کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی ٹیم مسلسل دو میچ ہار چکی ہے۔ پہلے میچ روایتی حریف پاکستان سے 10 وکٹوں جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

آصف علی کا گن شاٹ جشن، بھارتی میڈیا نے دھونی کے جشن سے تشبیہ دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ روز سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے آصف علی کے 4 چھکوں کی بدولت افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے پاکستان کو جیت دلوانے کے بعد منفرد انداز میں گن شاٹ جشن منایا ۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں پروفیسر جوڑے کی خودکشی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ریٹائرڈ پروفیسر جوڑے نے پھندا لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے جنوب مشرقی علاقے گووند پوری میں ریٹائرڈ پروفیسر جوڑے نے مسلسل بیماری سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے راکیش ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟

بھارتی اداکار شاہ رخ خان بالی وڈ کنگ کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں جن کے مداحوں کی تعداد بھارت سے باہر پوری دنیا میں موجود ہے۔ مداحوں کی اتنی بڑی تعداد اور شہرت کے باعث شاہ رخ کی سکیورٹی اتنی ہی سخت ہے جس کےلیے انہوں نے ایک ذاتی ...

مزید پڑھیں »

30 اکتوبر تک آریان کو ضمانت نہ ملی تو کیا ہوگا؟

بالی وڈ کے کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو آج بھی ضمانت نہ مل سکی اور بمبئی ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی ہے۔ کل سالیسیٹر جنرل انیل سنگھ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی نمائندگی کرتے ہوئے ضمانت ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر 12سے زائدکشمیری

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر 12 سے زائد کشمیری نوجوان گرفتار کرلیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سے کشمیریوں کا کرکٹ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل بھارتی کرکٹر محمد شامی کی حمایت میں سامنے آگئے

کئی عرصے سے منظر سے غائب قومی کرکٹر عمر اکمل بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑی محمد شامی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کے بعد اب عمر اکمل نے شامی کی حمایت کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے محمد شامی ...

مزید پڑھیں »

ہر پاکستانی کھلاڑی خود کو سچا مسلمان بتاتا ہے، بھارتی میڈیا ٹیم کے مذہبی لگاؤ کا معترف

قومی کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان کے ناصرف گرین شرٹس کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن معترف ہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان کی ڈرنکس بریک کے دوران نماز کی ادائیگی کی ویڈیو اور ...

مزید پڑھیں »

آریان خان کے جہاز پر منشیات لینے کی اطلاع پولیس کو کس نے دی؟ اہم انکشاف

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ ہفتے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی کے دوران منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم یہ اطلاع پولیس کو کس نے دی؟ اس حوالے سے اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

شیر کی مردوں کے بیت الخلا میں انٹری

جانوروں سے محبت کرنے والے سفاری پارکس کا رخ تو ضرور کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار کچھ ایسے تلخ و مزاحیہ تجربات بھی کرنے کو ملتے ہیں جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ ایسی ہی ایک مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر بھارتی ...

مزید پڑھیں »

اتوار کو کورونا ویکسین لگوائیں اور قیمتی انعامات پائیں

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں شہریوں کو مختلف ترغیبات کے ذریعے کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ کیا جارہا ہے لیکن بھارت کے ضلع کارور میں انتظامیہ نے ایک انوکھی پیشکش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع کارور میں انتظامیہ کی جانب سے ایک منفرد ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں طیارہ مسافر پل کے نیچے پھنس گیا

بھارت میں ایک طیارہ پیدل چلنے والے مسافروں کے لیے بنے پل کے نیچے پھنس گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں طیارے کے مسافر پل کے نیچے پھنسنے کا عجیب واقعہ چند روز قبل اس وقت پیش آیا جب ایک طیارے کو زمینی طور پر نئی دہلی کے ہوائی اڈے ...

مزید پڑھیں »

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘کے نٹو کاکا انتقال کرگئے

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور کامیڈی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں نٹو کاکا کا کردار نبھانے والے بھارتی اداکار گھنشام نائیک انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار گھنشام نائیک کی آخری رسومات آج صبح ادا کی گئی ہیں جس میں ڈرامہ سیریل سے منسلک کئی ...

مزید پڑھیں »

جدید طریقے سے نقل، چپل میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرنیوالے امیدوار پکڑے گئے

امتحانوں میں نقل کے حوالے سے آپ نے بہت سے واقعات سنے ہوں گے اور اس حوالے سے بے شمار طلبہ کو مختلف طریقے اپناتے دیکھا بھی ہوگا لیکن شاید ہی آپ نے آج تک ایسے طلبہ کو دیکھا ہو جنہیں امتحان میں نقل کے لیے لاکھوں روپوں کی چپل ...

مزید پڑھیں »

کارتک آریان راستہ بھول گئے، مدد کیلئے آئے پولیس اہلکاروں نے کیا کیا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان ‘پنچگنی’ نامی علاقے میں غلط موڑ لینے کی وجہ سے راستہ بھول گئے۔ اداکار کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو اس وقت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ 8 سالہ رکشہ ڈرائیور

ذمہ داریوں کا بوجھ چھوٹی سی عمر میں بھی انسان کو بڑا بنا دیتا ہے اور اس کی واضح مثال بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک 8 سالہ بچہ ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو مسافروں کو ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: والدہ کی سالگرہ پر رنویر سنگھ کا عجیب و غریب ڈانس

بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر تقریب کے دوران عجیب و غریب ڈانس کیا۔ انسٹاگرام پر رنویر سنگھ کی غیر معمولی ڈانس کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیوز رنویر سنگھ کی والدہ انجو بھوانی کی ...

مزید پڑھیں »

بِگ باس 15 کا پہلا ٹیزر، ریکھا کی آواز نے مداحوں کو حیران کر دیا

بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کے 15ویں سیزن کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی چینل نے گزشتہ روز بگ باس کا پرومو جاری کیا جس میں اداکار و میزبان سلمان خان کو دیکھاجاسکتا ہے جب کہ بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا مودی کی مقبولیت کو بھی لے ڈوبا

بھارت کے ہندو انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں ایک سال کے دوران بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا سے ٹھیک طرح سے نہ نمٹنے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

شناختی کارڈ پر نام دکھائیں اور مفت پیٹرول حاصل کریں

یقیناً آپ کو آپ کے نام کی وجہ سے کوئی چیز مفت میسر نہیں ہوئی ہوگی لیکن بھارت میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن اسکیم کا افتتاح کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر بھروچ میں پیٹرول پمپ کے مالک ایوب پٹھان نامی شخص کی جانب ...

مزید پڑھیں »

قندھار کے بعد مزار شریف میں بھی بھارتی قونصل خانہ بند کردیا گیا

بھارت نے قندھار کے بعد افغان شہر مزار شریف سے بھی قونصل خانے کے عملے اور شہریوں کو واپسی کی ہدایت کردی جبکہ قونصل خانے کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم بھارتی قونصل نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شہریوں کیلئے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ، پریانکا اور کترینہ کونسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گی؟

بالی وڈ کی معروف اداکارائیں عالیہ بھٹ، کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا جلد ہی ایک ساتھ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں نظر آئیں گی۔ فرحان اختر کی جانب سے سوشل میڈیا پر فلم دل چاہتا ہے کے 20 سال مکمل ہونے پر اعلان کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا بھنسالی کا عالیہ بھٹ کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو پیشکش کی ہے کہ اپنی آنے والی ویب سیریز میں کوئی بھی کردار دے دیں وہ اسے مفت میں کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی میں اپنے کردار کو ادا کرکے ...

مزید پڑھیں »

ہندو لڑکے سے شادی سے انکار پر مسلمان لڑکی کو زندہ جلادیا گیا

ھارت میں ہندو لڑکے سے شادی سے انکار پر ایک مسلمان لڑکی کو زندہ جلادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ ریاست بہار کے ضلع وِشالی میں پیش آیاجہاں ایک 20 سالہ لڑکی کو 3 ہندو نوجوانوں نے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ رپورٹ کے ...

مزید پڑھیں »

دل دہلا دینے والا واقعہ، ملبے تلے لوگوں کی چیخ وپکار

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پیش آنے والے خطرناک حادثے نے رونگٹے کھڑے کردیے، واقعے میں 22 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت ناک واقعہ مدھیا پردیش کے ضلع بھنڈ میں پیش آیا ...

مزید پڑھیں »

ہاتھی کی کچرا کوڑے دان میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل

بچپن سے ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ کسی بھی چیز کے ریپرز کو ڈسٹ بن میں ڈالیں لیکن اس کے باوجود سڑکوں پر جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اس بات کا ثبوت ہے ہم اس سیکھ کو آج تک نہ اپناسکے ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے ...

مزید پڑھیں »

ایک پاکستانی کی بھارتی شہری کو گمشدہ والٹ لوٹانے کی انمول داستان

ہم نے کئی ایسے واقعات سنے ہیں جن میں سوشل میڈیا کی طاقت استعمال کر کے گمشدہ لوگ اور چیزیں ان کے پیاروں کو واپس مِلی ہیں تاہم آج ہم آپ کو ایک ایسا انوکھا واقعہ بتائیں گے جس میں ایک پاکستانی لڑکے نے سوشل میڈیا کی مدد کے بغیر ...

مزید پڑھیں »

سیاسی صورتِ حال یا کرونا وبا، بھارتی کشمیر میں خود کشی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خود کشیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو مزید دو نوجوانوں نے دارالحکومت سری نگر میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 1990 میں ...

مزید پڑھیں »

بحیرہ ہند میں ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان بن گیا

جنوب مشرقی بحیرہ ہند میں موجود ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا مریضوں میں ‘مہلک بلیک فنگس’ کی تشخیص کا انکشاف

کراچی : پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک فنگس کی تشخیص کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اس فنگس سے اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، یہ فنگس دماغ اور پھیپھڑوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا کیسز کا عالمی ریکارڈ، 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا کے کیسز میں آئے روز  اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور  آج پہلی بار  وہاں 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جو  ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ 1993 کیسز رپورٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا بھیانک ہوگیا، آکسیجن کے لیے ترستے شہریوں کی نبضیں ڈوبنے لگیں

بھارت میں کورونا بھیانک ہوگیا، آکسیجن کے لیے ترستے شہریوں کی نبضیں ڈوبنے لگیں ، اموات اور مریضوں کے خوف ناک ریکارڈ بننے لگے۔ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 44 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے ، 2600 کی سانس کی ڈور ٹوٹ گئی ، اسپتالوں میں مریضوں کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی بدترین صورتحال، پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کے بعد پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی۔ دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں دینے کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے طور ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی لگادی۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں بھارت سے لوگوں کی پاکستان آمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کے بعد فلم 3 ایڈیٹ کے مقبول اداکار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

گزشتہ روز بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اب مقبول فلم 3 ایڈیٹس میں فرحان قریشی کا کردار نبھانے والے اداکار رنگا ناتھن مادھون بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ رنگاناتھن مادھون کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد آل لطيف آباد بزنس فورم کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى

Hyderabad All Latifabad Business Forum Rally In Solidarity With Kashmir حیدرآباد آل لطيف آباد بزنس فورم کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

حيدرآباد سٹى ويلفئير آرگنائيزيشن کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى

Hyderabad City Welfare Organization Rally In Solidarity With Kashmir حيدرآباد سٹى ويلفئير آرگنائيزيشن کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »