کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر قائد میں دوپہر کو کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں ...
مزید پڑھیں »