بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : imran

ٹیگ کی محفوظات : imran

پنجاب کے سیاستدان قانون سے بچنے کیلئے لندن بھاگے ہوئے ہیں، جلد واپس لے کر آئیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور مافیاز این آر او لینے کی کوشش کررہے  ہیں لیکن این آر او نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے  پشاور میں مزدوروں کیلئے تعمیر کیے گئے 2000 سے زیادہ فلیٹس پر مشتمل لیبر کالونی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

کورونا کی بدترین صورتحال، پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کے بعد پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی۔ دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں دینے کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے طور ...

مزید پڑھیں »

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے ،پرنسپل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر ...

مزید پڑھیں »

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران  خان  نے کہا  ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور  5 سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اورعوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھ دیا۔  وزیراعظم نے خط میں  لکھا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پیسہ چلا، کرپٹ پریکٹس کو روکنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔  وزیراعظم کا کہنا ہےکہ  ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم کا دیے گئے ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ سے فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر اراکین پارلیمنٹ بورڈ نے تحفظات کا اظہارکیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں نے ...

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

جنرل اسمبلی سے خطاب: وزیراعظم نے کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

جنرل اسمبلی سے خطاب: وزیراعظم نے کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام ...

مزید پڑھیں »