بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : HighCourt

ٹیگ کی محفوظات : HighCourt

ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے کہاہے کہ گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز اوروکیل سائلین کے کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بہت سے اضلاع میں وکلا کیلئے نئے چیمبر تعمیر ...

مزید پڑھیں »

” نہ تو درخواست ضمانت کی پیروی اور نہ ہی کیس کا جلد ٹرائل چاہتے ہیں” توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان نے درخواست ضمانت واپس لے لی

پشاور(ویب ڈیسک) کمرہ عدالت میں مشتبہ توہین مذہب و رسالت کے ملزم کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوجوان لڑکے نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے وکلا کا ایک پینل عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور لاہور کی سیشن عدالت نے  مسجد میں مبینہ رقص  کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ ضمانت کی درخواست میں ملزمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہیں بے بنیاد اور ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس ...

مزید پڑھیں »