بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : health

ٹیگ کی محفوظات : health

بھارت : ضعیف خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی

بھارت : ضعیف خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی میرٹھ : بھارت کی معمر خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، 85سالہ بلقیس بانو معجزاتی طور پر صحتیاب ہوکر گھر منتقل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں کورونا کے قہر نے اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچی اسلام آباد : پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کوروناوائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے ...

مزید پڑھیں »

’آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘

’آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ آصف علی زرداری کے خلاف من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں: رہنما پیپلز پارٹی فاروق ایچ نائیک۔ فوٹو: فائل اکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی موت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 776 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 776 نئے کیسز بھی سامنے آگئے ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 734 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32820 تک جاپہنچی ہے۔ اب ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 796 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 796 نئے کیسز بھی سامنے آگئے امواتمصدقہ کیسزصوبہ /علاقہ 04457گلگت بلتستان69131699کل تعداد19711568پنجاب20012017سندھ2574875خیبرپختونخوا262017بلوچستان0186آزاد کشمیر06679اسلام آباد لک میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے ...

مزید پڑھیں »