بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : government of sindh

ٹیگ کی محفوظات : government of sindh

حکومت نے کراچی کو آفت زدہ قرار دے دیا

حکومت نے کراچی کو آفت زدہ قرار دے دیا حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثر ہونے والے صوبے کے 20 جب کہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ حکومت نےکراچی کے6 اضلاع ضلع ساوَتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،تجاوزات کاخاتمہ، سالڈ ویسٹ اورسیوریج کے مسائل کامستقل حل نکالناترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کراچی کے عوام کا ...

مزید پڑھیں »

سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،مرتضیٰ وہاب

عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،2 سال میں پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہی برپا کی،سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،پی ٹی آئی میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ اس بات کا اعتراف کرے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ کو خطرہ سندھ حکومت کی پالیسیوں سے ہے ،ایم کیو ایم پاکستا ن کا ہنگامی اے پی سی ”کراچی کانفرنس “بلانے کااعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ سندھ کو خطرہ سندھ حکومت کی پالیسیوں سے ہے ،وفاق سے محاذ آرائی سندھ حکومت کی الیکشن مہم ہے،سندھ کو خطرہ نہیں ہے یہ سب اپنی عیاشی بچانے کیلئے کررہے ہیں،یہ صرف اپنی جائیداد اورپیسے بچانے کیلئے کوشش ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائی کورٹ،سیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع

سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ نے سمری منظور کرلی ہے ،ٹیچرز کی بھرتی کے لیے آئی بی اے کے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں، روانہ ہفتے آئی بی ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں مذہبی سرگرمیوں، جلوس اور ریلیوں پر پابندی برقرار، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں علمائے کرام کی مشاورت سے اجتماعات پرپابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے تمام مذہبی سرگرمیوں، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ...

مزید پڑھیں »