بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Gilgit Baltistan

ٹیگ کی محفوظات : Gilgit Baltistan

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 76 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر،خیبر پختونخوا،پنجاب، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کشمیر،خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کر دیا، بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بادلوں کے ...

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر  شدت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافے کی موجودہ لہر برقرار رہنے پر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور

کورونا کے تدارک کیلئے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافے والے شہروں میں موجودہ حالات برقرار  رہے اور اسپتالوں پر دباؤ بڑھا تو تمام فریقین کی مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ لاک ...

مزید پڑھیں »

گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

گلگت میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی گلگت کا بتانا ہے کہ مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد ہلاک ہو گئے اور 3667 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41960 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3667 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران  خان  نے کہا  ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور  5 سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اورعوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38887 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1780 افراد ...

مزید پڑھیں »

اوگرا نے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنےکی تجویز دے دی

16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا نے سمری 30 روپے فی ...

مزید پڑھیں »

موٹروے پر چلتی بسیں عوام کی جان کیلئے خطرہ

موٹروے پر چلتی بسیں عوام کی جان کیلئے خطرہ ویڈیو کو شیر کریں اور اعلیٰ حکام تک پہنچائیں

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40285 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1594 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

گلگت: انتخابی نتیجے پر پیپلز پارٹی کا احتجاج، مظاہرین نے سرکاری دفتر کو آگ لگادی

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج پر پیپلز پارٹی نے احتجاج کیا جبکہ مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔ ریور ویو روڈ اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں، کشیدہ صورت ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف چار خواتین امیدوار

اسلام آباد —  ‘بچپن میں جب میں تعلیم کے لیے اپنے گاؤں سے دوسرے گاؤں جایا کرتی تھی تو علاقے کے افراد میرے خاندان کے حوالے سے طرح طرح کی باتیں کیا کرتے تھے۔ تعلیم کی خاطر میرا گاؤں سے نکلنا، لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں تھا’۔ یہ الفاظ ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں وزیراعظم اور وزراءکے جلسوں پر پی پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

گلگت بلتستان میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کےجلسے کرنے پر پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہےکہ  وزیراعظم اور وزراء سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان جاکر وعدے کر رہے ہیں، وزیراعظم اور وفاقی ...

مزید پڑھیں »