بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Federal Government

ٹیگ کی محفوظات : Federal Government

اے آر وائے کے اینکر ارشد شریف کیخلاف بی سیکشن تھانے میں مقدمہ درج

حیدرآباد: اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ "ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو” کرنے کے تحت درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ حیدرآباد کےتھانہ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان میرے والد کی عمرکے ہیں اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، مریم نواز

لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تقریر میں اپنے لیے نامناسب الفاظ کے استعمال پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ جاتی عمرا لاہور میں مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب بھی عمران خان کا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتیں قابو سے باہر، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتیں قابو سے باہر، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئیں، پنجاب میں 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہوکر 1300 روپے کا ہوگیا۔ ادھر پشاور میں بھی 20 کلو کے ...

مزید پڑھیں »

اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف کا کے پی میں خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ کے علاقے بشام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نواز شریف کے شیر کے گھر آیا ہوں، خیبرپختونخوا کا یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ جب تک میری جان میں جان ہے دن رات انتھک کام کروں گا اور انشااللہ ...

مزید پڑھیں »

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور عوامی رابطہ مہم ...

مزید پڑھیں »

کے پی میں شکست کے بعد وزیراعظم نےکمرکس لی، پارٹی کو جلسوں کا شیڈول تیار کرنےکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسوں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کرکٹرز کے جشن کے طریقے پر شعیب اختر کا ردعمل سامنے آگیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ورلڈکپ جیتنے کے بعد ڈریسنگ روم میں میتھیو ویڈ کے جوتے میں بیئر پی کر جشن منایا ۔ سوشل میڈیا پر آسٹریلوی ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم سندھ کا مایوس کن نتائج کے بعد اساتذہ بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی کے مایوس کن نتائج کے بعد بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محکمہ تعلیم نے تجاویز تیار کرلیں جس کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ محکمہ تعلیم نے تجویز دی ہے کہ ہر مضمون میں 45 ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے تعلیمی بورڈز مالی بحران کا شکار ، امتحانی نتائج کی تیاری متاثر ہونےکا خدشہ

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث بورڈ ملازمین کو تنخواہیں دینا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ میرپورخاص ، حیدرآباد اور لاڑکانہ سکھر بورڈ میں تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں رہے، رواں ماہ بھی میرپورخاص بورڈ نے ملازمین کو تنخواہیں ایک ہفتہ تاخیر ...

مزید پڑھیں »

ملتان: انٹر بورڈ کے نتائج کا اعلان، 48 طلبہ نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرلیے

ملتان، ڈیرہ غازی خان(ڈی جی خان) اور گوجرانوالا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ملتان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 82 ہزار 870 طلبا وطلبات نے شرکت کی، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 98.64 فیصد رہا۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ ملتان تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات ...

مزید پڑھیں »

میٹرک کا رزلٹ: گجرانوالہ میں 400 طلبہ نے پورے نمبر حاصل کیے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور اور گوجرانوالہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور مرزا حبیب نے کہا کہ میٹرک امتحانات میں 2 لاکھ 92 ہزار 836 بچوں نے امتحان دیا،2 لاکھ 88 ہزار617 ...

مزید پڑھیں »

(10)+(12) حکومت کا طلبہ کے لیے ایک بڑا فیصلہ؟

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں اور12 ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

صوبہ سندھ میں 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط اجازت

سندھ حکومت نے پیر 23 اگست سے صوبے میں تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سو فیصد ویکسینیٹڈ عملے والے سکولوں کو اجازت ہوگی۔ سکول تین تین دن شفٹس میں کھولے جائیں گے۔ سٹیرنگ کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لایا گیا بندر لاہور کی یونیورسٹی سے فرار

یونیوسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لائے گئے پانچ بندروں میں سے ایک بندر فرار ہونے کے دو دن بعد بھی تاحال پکڑا نہیں جا سکا ہے۔ یونیوسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے انسٹیٹیوٹ آف مائیکرو بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل، متاثرین نے بڑے مطالبات کردیے

کراچی میں ایک سال قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین نے ایک بار پھر بڑے مطالبات دہرا دیے۔ واحقین نے آر ڈی اے فارم کے مسئلے کو حل کرنے،، تحقیقاتی بورڈ میں متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

وفاقی کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے متعلق ذیلی کمیٹی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافے کی موجودہ لہر برقرار رہنے پر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور

کورونا کے تدارک کیلئے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافے والے شہروں میں موجودہ حالات برقرار  رہے اور اسپتالوں پر دباؤ بڑھا تو تمام فریقین کی مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ لاک ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں شوکت ترین کے سپرد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں رد وبدل کردیا۔ ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت کسی بھی شخص کو 6 ماہ کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دو چیف سیکرٹریز  8 ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز  رہ سکے جبکہ محکمہ محنت، تعلیم اور  اطلاعات کے 4، 4سیکرٹریز  بدلے گئے۔ ڈھائی سال میں صوبے کے 3 آئی جیز کو  بھی تبدیل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر ...

مزید پڑھیں »

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران  خان  نے کہا  ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور  5 سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اورعوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنی ...

مزید پڑھیں »

حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں کے ڈیرے موجود

حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں کے ڈیرے موجود Hyderabad police continue operations against professional beggars, but there are beggar camps in the city. حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں ...

مزید پڑھیں »

حکومت سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کیلیے تیار

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی حامی بھرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کہا کہ آرٹیکل 19 اور 19 اے بنیادی حقوق سے متعلق ہے، لگتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار بند نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کو ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر3 بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے،تجاوزات کاخاتمہ، سالڈ ویسٹ اورسیوریج کے مسائل کامستقل حل نکالناترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کراچی کے عوام کا ...

مزید پڑھیں »

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے، مریم نوازاپنے چچاشہبازشریف کیخلاف تحریک چلارہی ہیں،شہبازشریف پارٹی قیادت سے گریں گے توہی مریم سیاست کرےگی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »