بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Election News

ٹیگ کی محفوظات : Election News

این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کردیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت میں ضلع ڈسکہ ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ: پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکل آیا، اپوزیشن نے بوتھ ہی اکھاڑ دیا

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پولنگ کی جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ حکومت سے ہو گا یا اپوزیشن سے اس بات کا فیصلہ تو آج ہو جائے گا لیکن انتخاب سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔ آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا جس ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر شدید برہم

اسلام آباد: وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ...

مزید پڑھیں »

لائیو: سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی کے 341 میں سے 340 ووٹ ڈل گئے

سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے جو 5 بجے ختم ہوگی۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہورہی ہے جو 5 بجے ختم ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، ...

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی پہلے کی طرح کارروائی جاری رکھے گی۔ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کیس کی کھلی سماعت کرے گا۔ ترجمان کے مطابق اسکروٹنی ...

مزید پڑھیں »

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکروٹنی کمیٹی کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی جا ری ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف چار خواتین امیدوار

اسلام آباد —  ‘بچپن میں جب میں تعلیم کے لیے اپنے گاؤں سے دوسرے گاؤں جایا کرتی تھی تو علاقے کے افراد میرے خاندان کے حوالے سے طرح طرح کی باتیں کیا کرتے تھے۔ تعلیم کی خاطر میرا گاؤں سے نکلنا، لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں تھا’۔ یہ الفاظ ...

مزید پڑھیں »

نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو اپوزیشن سے بات چیت کا کیا فائدہ ؟ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے، میں بلیک ...

مزید پڑھیں »

امریکی انتخابات، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلیے 6 الیکٹورل ووٹ درکار

امریکی انتخابات، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلیے 6 الیکٹورل ووٹ درکار امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو ...

مزید پڑھیں »