بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : election commission of pakistan

ٹیگ کی محفوظات : election commission of pakistan

الیکشن ایکٹ کی 13 شقیں آئین سے متصادم ہیں، الیکشن کمیشن نے حکومت کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر انتخابی اصلاحات پر تحفظات سے آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امورکو بذریعہ خط لکھ کر رابطہ کیا اور  یہ خط سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پارلیمانی امور کو لکھا۔ الیکشن کمیشن نے حکومت کو ...

مزید پڑھیں »

7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ کی حدود میں داخلے پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پرعائد پابندی ختم کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان پر پابندی اٹھائے جانے سے متعلق اراکین اور سکیورٹی اداروں کو آگاہ کردیا ہے ذرائع کا کہناہےکہ اسپیکر اسد قیصر ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر شدید برہم

اسلام آباد: وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ...

مزید پڑھیں »

لائیو: سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی کے 341 میں سے 340 ووٹ ڈل گئے

سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے جو 5 بجے ختم ہوگی۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہورہی ہے جو 5 بجے ختم ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، ...

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی پہلے کی طرح کارروائی جاری رکھے گی۔ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کیس کی کھلی سماعت کرے گا۔ ترجمان کے مطابق اسکروٹنی ...

مزید پڑھیں »

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکروٹنی کمیٹی کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی جا ری ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »