بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : coronavirus

ٹیگ کی محفوظات : coronavirus

برطانیہ میں ویکسین لگانے کے نام پر بڑا فراڈ

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس)نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسکیمرز کے ذریعہ بھیجے گئے کورونا وائرس سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے جعلی ای میلز اور میسج سے ہوشیار رہیں۔  جعلی ای میلز میں ویکسین کے لیے رجسٹر کرنے کا ایک لنک بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد ساڑھے 21 لاکھ تک جا پہنچی ہے جب کہ سوا 7 کروڑ افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے بچاؤ کیلئے 78 فیصد افراد ماسک کا استعمال کرتے ہیں، سروے رپورٹ

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں پتا چلا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام کی اکثریت یعنی 78 فیصد افراد ماسک کا استعمال کرتے ہیں۔   گیلپ پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ملک بھر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 ہلاکتیں، 1629 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 23 افراد انتقال کر گئے اور 1629 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 36607 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1629افراد میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

کابینہ کےکل ہونے والے اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت طےکیے جانےکا امکان

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ اس حوالے سے وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کل فیصلہ کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق کل  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت طےکیے جانے کا امکان ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40285 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1594 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کا جوبائیڈن سے پہلا رابطہ، ٹیلی فون کرنے کی تصویر بھی شیئر کر دی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بورس جانسن نے جوبائیڈن کو امریکا کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور دونوں رہنماوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے امریکی ...

مزید پڑھیں »

روس کی کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کو پاکستان میں استعمال کی اجازت

کراچی: پاکستانی حکام نے روس کی کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی پہلی کھیپ اس مہینے کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی۔ حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین کے استعمال ...

مزید پڑھیں »

کورونا: سندھ میں رواں ماہ کے 20 روز میں 90 افراد گھروں میں انتقال کرگئے

کراچی: سندھ میں جنوری کے 20 دن میں 90 افراد کورونا سےگھروں میں انتقال کرگئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گھروں میں سب سے زیادہ 10 اموات یکم جنوری کو سامنے آئیں اور سب سے کم اموات 18 جنوری کو ہوئیں جن کی تعداد 2 ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ...

مزید پڑھیں »

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پروٹیز نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔  کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز ...

مزید پڑھیں »

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں سامنے آنے والا نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

برطانیہ میں سامنے آنے والا نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا پاکستان میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافہ: مزارات اور سینما گھر فوری بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزارات، تھیٹر اور سنیما گھر فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ ‏دی۔ ذرائع کے مطابق وزرائے تعلیم کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید7880نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 521نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں اب تک کورونا کے 1672427ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ صوبے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز336260

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز336260 سندھ 146774 پنجاب 104894 بلوچستان 15977 خیبرپختونخوا 39749 اسلام آباد 20243 گلگت بلتستان 4293 آزاد کشمیر 4330

مزید پڑھیں »

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار بند نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، 2 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کا خوف: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپےڈوب گئے

کورونا میں اضافے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے خدشات باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کارجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور دوبارہ لاک ڈاؤن کے خوف کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز ...

مزید پڑھیں »