بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : cm sindh

ٹیگ کی محفوظات : cm sindh

’نسلہ ٹاور کی منظوری سندھ حکومت نے نہیں بلکہ کے ایم سی نے دی‘

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی منظوری سندھ حکومت نے نہیں دی  بلکہ کے ایم سی نے دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اسی طرح الہ دین پارک کی منظوری بھی سندھ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

نالہ صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید7880نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 521نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں اب تک کورونا کے 1672427ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ صوبے ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائی کورٹ،سیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع

سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ نے سمری منظور کرلی ہے ،ٹیچرز کی بھرتی کے لیے آئی بی اے کے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں، روانہ ہفتے آئی بی ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

پیر سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 تا شام 5 کھولنے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے معاملے پر وفاق کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ 9 مئی سے پہلے جو صنعتیں بند تھی وہ بدستور بند رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شادی ہالز، بڑے اجتماعات، شاپنگ مالز پرپابندی برقرار رہے گی، پیر ...

مزید پڑھیں »