بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : bilawal bhutto

ٹیگ کی محفوظات : bilawal bhutto

پیپلز پارٹی نے بھٹو کی برسی کے جلسے میں تاحال پی ڈی ایم جماعتوں کو مدعو نہیں کیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی 42ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی کے جلسے میں ابھی تک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں کو مدعو نہیں کیا حالانکہ جماعت ابھی تک اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہے۔ اگر پیپلز پارٹی پی ...

مزید پڑھیں »

جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ  آمریت کے دور میں ترقی ہوتی تو  دنیا بھر  میں یہی نظام ہوتا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

استعفوں پر مشاورت، پیپلز پارٹی نے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ (سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان اور زرداری کا پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز  پارٹی کے صدر  آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابط ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔  ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نےکہا کہ استعفوں کے معاملے پر  پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم میں ایسا کہیں طے نہیں تھا کہ استعفے آخری آپشن ہوں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کی نفی کردی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ خوشی ہے کہ قانون کے شعبے سے وابستہ ...

مزید پڑھیں »

حریم کابلاول سے اظہارِ محبت، ویڈیو وائرل

https://www.instagram.com/p/CLorre7hoWS/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again ویڈیو میں حریم شاہ کو ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ‘ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔  ویڈیو میں حریم شاہ مداحوں کو موبائل میں بلاول بھٹو کی تصویر دکھاتے ہوئے ان سے اظہار محبت کرتی بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ کی نئی ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

بختاور کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصویر میں بختاور بھٹو گہرے ہرے رنگ کے خوبصورت عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں اور لباس کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ماسک بھی لگایا ہوا ہے۔ بہن کے پہلو میں کھڑے بلاول بھٹو زرداری نیلے رنگ کا کوٹ پینٹ پہنے ماسک لگائے موجود ہیں، شرمیلا فاروقی نے شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو زرداری کے نکاح اور رخصتی کی تصاویر سامنے آگئیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں۔ اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ ...

مزید پڑھیں »

بلاول کے بیان کے بعد پی ڈی ایم کے بڑوں میں اچانک رابطے، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہان میں رابطے تیز ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک ...

مزید پڑھیں »

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ بختاور کی منگنی کی تاریخ طے  ہونے کا آصف علی زرداری نے بھی باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو کراچی میں محمود چوہدری سےہوگی ...

مزید پڑھیں »

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج پھر سے اسلام ...

مزید پڑھیں »

بیک ڈور بیٹھنے کو بھی تیار ہیں، اپنی بیٹنگ لائن تبدیل کریں: بلاول کی حکومت کو دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو ایک بار پھر مل بیٹھنے کی پیشکش کردی۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ مہلک وائرس کے خلاف جنگ کے فرنٹ لائن سپاہی ڈاکٹرز اور ...

مزید پڑھیں »