بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : afghanistan

ٹیگ کی محفوظات : afghanistan

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، فریقین کے درجنوں افراد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 80 اضلاع میں ہونے والی لڑائی میں 100 طالبان جنگجوؤں سمیت 90 سیکیورٹی اہلکار مارے جانے کی اطلاعات ہیں، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

‘پاکستان افغان امن عمل کو مکمل سنجیدگی سے سپورٹ کر رہا ہے’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کو مکمل سنجیدگی سے ‏سپورٹ کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ‏امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں باہمی ...

مزید پڑھیں »

افغان فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 9 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے میدان وردک میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر مارگرایا گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور عملے کے 3 ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کاوفد آج ملاقات کرے گا

افغان طالبان کا وفد ملاعبدالغنی کی قیادت میں آج شام وزارت خارجہ پہنچے گا،افغان طالبان کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفدوزیرخارجہ کو امریکا کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال سے آگاہ کرے گا،ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کے جلد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پائیدار امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے، سربراہ پاک فوج

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پائیدار امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے ، جس کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میران ...

مزید پڑھیں »