بریکنگ نیوز
بنیادی صفحہ / ملٹی میڈیا / تصاویر اور مناظر (صفحہ 2)

تصاویر اور مناظر

ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ،عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبہ سی پیک کا سب سے اہم اور کلیدی منصوبہ ہے، ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے،ایم ایل ون منصوبے سے عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔  نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

’اس کی سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی‘ ترک بحری جہاز پر حملے کے بعد صدر اردگان کی سخت وارننگ، نیا خطرہ پیدا ہوگیا

’اس کی سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی‘ ترک بحری جہاز پر حملے کے بعد صدر اردگان کی سخت وارننگ، نیا خطرہ پیدا ہوگیا انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قبرص اور یونانی جزیرے کریٹی کے درمیان سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والے ترک جہاز پر حملے کے ہنگام صورتحال ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے  امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ 72برس کی عمر میں چل بسے،ٹرمپ نے اپنے بیان میں بھائی کی موت کااعلان کردیا۔ وائٹ ہاﺅس کاکہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے ،امریکی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری

مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے،فواد چودھری وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مریم نوازکی سیاست پارٹی قیادت پرقبضہ کرنے کی ہے، مریم نوازاپنے چچاشہبازشریف کیخلاف تحریک چلارہی ہیں،شہبازشریف پارٹی قیادت سے گریں گے توہی مریم سیاست کرےگی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

اولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی، شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی ، افسوسناک خبر آ گئی

اولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی، شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی ، افسوسناک خبر آ گئی  اولڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ، قلعہ کو بارشوں ...

مزید پڑھیں »

قضائے حاجت کیلئے گئی لڑکی ریپ کے بعد قتل ، درندوں نے جسم کے اہم حصے ہی کاٹ ڈالے

قضائے حاجت کیلئے گئی لڑکی ریپ کے بعد قتل ، درندوں نے جسم کے اہم حصے ہی کاٹ ڈالے   بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے حلقہ عیسی نگر تھانہ  کے پکریا گاوں میں کھیتوں میں رفع حاجت کرنے گئی لڑکی کو اغوا  کے بعد جنسی زیادتی کا ...

مزید پڑھیں »

500 مردوں کی شادیاں کورونا وائرس نے خطرے میں ڈال دیں، شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں 500مردوں کی شادیاں کورونا وائرس نے خطرے میں ڈال دی ہیں جو ایساشرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں کہ ان بیویوں کو علم ہو گا تو نجانے ان کے رشتے کا کیا انجام ہو۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 500مرد حالیہ دنوں میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے یوم سیاہ منایا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی، اس موقع پر مقبوضہ وادی میں  تمام کاروباری مراکز بند اور سڑکیں سنسان رہیں۔ یوم سیاہ کی مناسبت سے مظفر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اورپنڈی کے شہریوں کیلئے خوشخبری: جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بس چلے گی

اسلام آباد اورپنڈی کے شہریوں کیلئے خوشخبری: جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بس چلے گی راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی تفریح کے لیے ڈبل ڈیکر بس چلے گی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کے لیے نئی بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے اور نئی ٹوریسٹ ڈبل ...

مزید پڑھیں »

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانت منظور لاہور کی سیشن عدالت نے  مسجد میں مبینہ رقص  کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ ضمانت کی درخواست میں ملزمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہیں بے بنیاد اور ...

مزید پڑھیں »

افتتاح کے دوسرے ہی روز پشاور بی آر ٹی کی بس خراب ہوگئی

افتتاح کے دوسرے روز ہی پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی بس خراب ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قلعہ بالاحصار کے سامنے بی آر ٹی روٹ پربس خراب ہوگئی ہے۔ ایک مسافر کہہ رہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات، کیسز 50 ہزار سے بڑھ گئے

خیبر پختون خوا میں 365، سندھ 336، پنجاب 310، بلوچستان 39، اسلام آباد 12، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیںa پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات، کیسز 50 ہزار سے بڑھ گئے اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے ...

مزید پڑھیں »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ کراچی : ( رپورٹ : صلاح االدین، شاہ نواز، نذیر شاہ ) پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں‌ 73 افراد جاں‌ بحق ہوگئے، طیارے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 43966 مثبت، 939 مریض جاں بحق

خیبر پختون خوا میں 334، سندھ 280، پنجاب 273، بلوچستان 38، اسلام آباد 9، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 43,966 کیسز کی تصدیق ہو ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو شاپنگ پلازہ کھولنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو شاپنگ پلازہ کھولنے کی اجازت دے دی کراچی : صوبہ سندھ میں شاپنگ پلازہ کھولنے کا معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی حکومت نے شاپنگ پلازہ کھولنے کیلئے سندھ حکومت کو اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کا ...

مزید پڑھیں »

کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثر

کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 16 ہزار 186 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 5 ہزار 186 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبر خیبر پختون خوا میں 318، سندھ 277، پنجاب 260، بلوچستان 36، اسلام آباد 7، گلگت بلتستان میں 4 اموات ہوئیں اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے کوئی حماقت کی تو بڑے مناسب جواب کیلئے منتظر رہے،شاہ محمود قریشی کا واضح پیغام

بھارت نے کوئی حماقت کی تو بڑے مناسب جواب کیلئے منتظر رہے،شاہ محمود قریشی کا واضح پیغام اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا لیکن بھارت نے کوئی حماقت کی توبڑےمناسب جواب کیلئےمنتظر رہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »