بنیادی صفحہ / ملٹی میڈیا / تصاویر اور مناظر

تصاویر اور مناظر

بجلی مزید مہنگی ہوگی اور ٹیکسز بھی لگیں گے: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کے لیے یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہےکہ اگلےمالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6 ہزار ارب روپے رکھا جائے گا،  13سے 1400 ارب روپے کےمزید ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔  ہیکرز  نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور  دیگر  ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز  ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر کے جذبات اور جنرل ضیا کا مشورہ

جذبات محبت، خوشی، غم یا غصے کی حالت میں انسان کی اصلیت ظاہر کرتے اور شخصیت کی شناخت بھی کراتے ہیں۔ ہر دوسرا شخص جذباتی ہوسکتا ہے مگر کم ہوتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہوں۔ ہمیں اگر دوسروں کے جذبات اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے مزید 81 ہلاکتیں، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 5000 سے زائد کیسز  بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55605 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5020 افراد ...

مزید پڑھیں »

آمنہ الیاس کی قرنطینہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس کی قرنطینہ کے دوران بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کچھ روز قبل اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے قرنطینہ اختیار کیا تھا۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔ حکومت پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب صوبے میں مکمل لاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز، مزید 57 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 4767 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 9 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کے بعد فلم 3 ایڈیٹ کے مقبول اداکار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

گزشتہ روز بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اب مقبول فلم 3 ایڈیٹس میں فرحان قریشی کا کردار نبھانے والے اداکار رنگا ناتھن مادھون بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ رنگاناتھن مادھون کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

قرنطینہ میں موجود عمران خان کی حکومتی میڈیا ٹیم سے ملاقات

کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں موجود وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائشگاہ پر حکومتی میڈیا ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وزیراعظم بنی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ اقراء عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اور  اداکار  یاسر حسین کی اہلیہ اقراء عزیز  نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک ویب انٹرویو کے دوران اقراء عزیز کا کہنا تھا کہ یاسر بہت سادہ ہیں، میں نے کبھی تصور  بھی نہیں کیا تھا ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت ...

مزید پڑھیں »

این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کردیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت میں ضلع ڈسکہ ...

مزید پڑھیں »

گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

گلگت میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی گلگت کا بتانا ہے کہ مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب ...

مزید پڑھیں »

مریم کی عدالت پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائشگاہ پر حکومتی میڈیا ٹیم سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ کمشنر رورل تعلقہ حیدرآباد قندیل فاطمہ میمن کی کاوشوں سے اربن فوریسٹ اور فیملی پارک کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی

اسسٹنٹ کمشنر رورل تعلقہ حیدرآباد قندیل فاطمہ میمن کی کاوشوں سے عوام کو بہترین تفریح سہولیات کی فراہمی کیلئے اربن فوریسٹ اور فیملی پارک کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی

مزید پڑھیں »

شہزادی ڈیانا کے خطوط کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

شہزادی ڈیایا کے ہاتھ سے لکھے گئے  24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت  کردئیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطوط  کی اس کولیکشن میں لیڈی ڈیانا کے  دوست راجر برامبل کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں تحریر کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں۔ڈیانا ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی طلبہ کو 10ہزار روپے جرمانہ، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

گومل یونیورسٹی انتظامیہ نے  ڈیپارٹمنٹ کے اندر گانے لگانے پر دو طلبا پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈیپارٹمنٹ ضیاء الدین  کا کہنا ہے کہ طابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے ،پرنسپل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی نے بھٹو کی برسی کے جلسے میں تاحال پی ڈی ایم جماعتوں کو مدعو نہیں کیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی 42ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی کے جلسے میں ابھی تک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں کو مدعو نہیں کیا حالانکہ جماعت ابھی تک اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہے۔ اگر پیپلز پارٹی پی ...

مزید پڑھیں »