بنیادی صفحہ / ملٹی میڈیا (صفحہ 3)

ملٹی میڈیا

کیا کورونا وائرس کی دوسری لہر آئے گی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کیا کورونا وائرس کی دوسری لہر آئے گی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے یا بیشتر ممالک اس حوالے سے منصوبہ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 12 بجے تک کھولنے کی تجاویز ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 49 اموات، مریضوں کی تعداد 24041 تک جاپہنچی

ملک میں کورونا سے مزید 49 اموات، مریضوں کی تعداد 24041 تک جاپہنچی ملک میں کورونا وائرس سے مزید 49 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 563 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24041  تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی اشتعال انگیزی، پاکستانی حکومت کا ردعمل بھی آگیا

کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی پر پاکستان نے سینیر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیااور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی پر پاکستان نے سینیر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیااور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان

وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محروم https://studio.youtube.com/video/ms600AeXYo0/edit حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محرومحیدرآباد میں پیرامیڈیکل ملازمین نے آئیسولیشن وارڈ کے سامنے دھرنا دیدیا

مزید پڑھیں »

غربت نے 8 سالہ بچی کو زندہ در گور کر دیا

Hyderabad Sindhغربت نے 8 سالہ بچی کو زندہ در گور کر دیانہ زمین پھٹی نہ آسمان پھٹا مگر……ایک اور درندے نے زینب کا واقعہ دہرا دیاPublicado por Hyderabad News Updates en Lunes, 4 de mayo de 2020 غربت نے 8 سالہ بچی کو زندہ در گور کر دیا غربت نے ...

مزید پڑھیں »

سول اسپتال حیدرآباد/ جام شورو میں 80 بیڈ کے آئی سی یو اور ایچ ڈی یو قائم

حیدرآبادلیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے دیہی سندھ کا پہلا 20 بیڈیڈ جدید وینٹیلیٹرز سے آراستہ آئی سی یو اور 20 بیڈ کا ہائی ڈپیڈنسی یونٹ قائم کر دیا گیا ہے جبکہ جام شورو ہاسپیٹل میں 15 بیڈیڈ جدید آئی سی یو اور 25 بیڈیڈ ...

مزید پڑھیں »

جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی

سلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے بدترین شکار یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات

کورونا وائرس کے بدترین  شکار یورپی ممالک نے لاک ڈاؤن  بتدریج ختم کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ امریکا کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر یورپی ملک اسپین ہے جہاں 2 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی ...

مزید پڑھیں »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپےفی لیٹر تک سستی کرنےکی سفارش کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپےفی لیٹر تک سستی کرنےکی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 20 ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کو مؤثر جواب دینے کے عزم کا اعادہ

PR No- 73/2020-ISPRRawalpindi- April 29, 2020Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa visited forward troops along Line of Control (LOC). COAS was briefed about latest situation, Indian troops’ frequent Cease Fire Violations deliberately targeting innocent civilians along LOC and Pakistan Army’s response.Appreciating operational preparedness and high morale of ...

مزید پڑھیں »

بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=135299514746900&id=102486728028179 چھ بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..کوٹ ادو میں چالیس سالہ نذیر احمد لاک ڈاؤن اور بےروزگاری سے تنگ تھا، چھ بچے اور گھر بھی کرائے کا.. کیا کرتا؟؟؟ نذیر احمد نے خودکشی کی تو میرے دماغ میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے 7 مزید افراد جاں بحق، ملک میں اموات کی تعداد 272 اور کیسز 13106 ہو گئے

کورونا وائرس سے مزید 7 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 272 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13106 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ریجن کے وائس چئیرمین ڈاکٹر سیف اللہ کی جانب سے راشن پیکنگ کا سلسلہ جاری

حیدرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ریجن کے وائس چئیرمین ڈاکٹر سیف اللہ کی جانب سے راشن پیکنگ کا سلسلہ جاری

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 13 اموات، ہلاکتیں 261 ہوگئیں، مجموعی کیسز 12 ہزار سے تجاوز کرگئے

آج ملک بھر سے اب تک کورونا کے 771 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 13 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں باوردی اہلکار کی گھر میں گھس کر اسلحے کے زور پر خاتون سے زیادتی

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں باوردی اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کر لی۔ جمشید کوارٹرز تھانے کے باوردی اہلکار نے تین ہٹی کے قریب خاتون سے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر زیادتی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 11 اموات، ہلاکتیں 248 ہوگئیں، مجموعی کیسز 11736تک پہنچ گئے آج ملک بھر سے کورونا کے 591 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 248 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11736 تک جا  پہنچی ہے۔ 248 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ...

مزید پڑھیں »

شہر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے پولیس نے اکیلی خواتین کو بھی ہراساں کرنا شروع کردیا۔

شہر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے پولیس نے اکیلی خواتین کو بھی ہراساں کرنا شروع کردیا۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=133355338274651&id=102486728028179 شہر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے پولیس نے اکیلی خواتین کو بھی ہراساں کرنا شروع کردیا۔ڈیفنس کے علاقے میں رکشے میں سوار اکیلی خاتون کو روک کر پولیس اہلکاروں ...

مزید پڑھیں »