بنیادی صفحہ / کاروبار

کاروبار

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو شاپنگ پلازہ کھولنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو شاپنگ پلازہ کھولنے کی اجازت دے دی کراچی : صوبہ سندھ میں شاپنگ پلازہ کھولنے کا معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی حکومت نے شاپنگ پلازہ کھولنے کیلئے سندھ حکومت کو اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کا ...

مزید پڑھیں »

کے پی حکومت کا بھی پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ ضابطہ کار کے تحت کھولنے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ طے کردہ ضابطہ کار کے تحت کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاق سے مشاورت کے بعد کیا ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کی بندش سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام آدمی ...

مزید پڑھیں »

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  معیشت بحال ہونے تک غریب اور نادار طبقے کی مشکلات بھی بڑھیں گی، عوام کی زندگی کو غیر ضروری خطرے میں ڈالے بغیر ہر اس شعبے میں سہولت ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، پر امن اور ترقی کرتے ہوئے بلوچستان کے لیے تعاون کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف ...

مزید پڑھیں »

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بارڈر پر فورسز پر حملے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بیک ڈور بیٹھنے کو بھی تیار ہیں، اپنی بیٹنگ لائن تبدیل کریں: بلاول کی حکومت کو دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو ایک بار پھر مل بیٹھنے کی پیشکش کردی۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ مہلک وائرس کے خلاف جنگ کے فرنٹ لائن سپاہی ڈاکٹرز اور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو بلانے تک شوگر کمیشن کی رپورٹ تسلی بخش نہیں: شاہد خاقان

وزیراعظم کو بلانے تک شوگر کمیشن کی رپورٹ تسلی بخش نہیں: شاہد خاقان سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے روح رواں کرپشن میں ملوث رہے ہیں اور شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘

’شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘ کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ انجمن تاجران نے ایس او پیز پر عمل کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد صوبے کے  شہریوں کو پیر تا جمعرات خریداری کی اجازت ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان سلام آباد: آن لائن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے پاکستان کو پچاس لاکھ ڈالر امدادی پیکج دینے کا اعلان کردیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کویوٹیوب ...

مزید پڑھیں »

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔ طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے صدر الیاس میمن کا کہنا تھا کہ مالز نہ کھولنے کے فیصلے کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران آل پاکستان انجمنِ تاجران نے وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق ہفتہ 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کردیں۔ انجمن تاجران کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کےحکم کے مطابق تاجر ...

مزید پڑھیں »

پیر سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 تا شام 5 کھولنے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے معاملے پر وفاق کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ 9 مئی سے پہلے جو صنعتیں بند تھی وہ بدستور بند رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شادی ہالز، بڑے اجتماعات، شاپنگ مالز پرپابندی برقرار رہے گی، پیر ...

مزید پڑھیں »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے جبکہ ٹرینیں اورپروازیں بھی بندرہیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

کیا کورونا وائرس کی دوسری لہر آئے گی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کیا کورونا وائرس کی دوسری لہر آئے گی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے یا بیشتر ممالک اس حوالے سے منصوبہ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 12 بجے تک کھولنے کی تجاویز ...

مزید پڑھیں »

وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان

وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محروم https://studio.youtube.com/video/ms600AeXYo0/edit حیدرآباد کے فرنٹ لائن سولجرز 22 ماہ سے تنخواہوں سے محرومحیدرآباد میں پیرامیڈیکل ملازمین نے آئیسولیشن وارڈ کے سامنے دھرنا دیدیا

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی

سلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے بدترین شکار یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات

کورونا وائرس کے بدترین  شکار یورپی ممالک نے لاک ڈاؤن  بتدریج ختم کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ امریکا کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر یورپی ملک اسپین ہے جہاں 2 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی ...

مزید پڑھیں »