بنیادی صفحہ / سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔  ہیکرز  نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور  دیگر  ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز  ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائنسدانوں نے بھنگ کی مدد سے جراثیم کش جینز تیار کر لی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین نے بھنگ کے پودے سے دھاگا بنا کر جراثیم کش جینز  تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ  جینز کی تیاری سے  پاکستانی برآمدکنندگان کو بیرون ملک سے بھنگ کے ریشے سے تیار ...

مزید پڑھیں »

مختصر ویڈیو بنائیں اور فیس بک سے پیسے کمائیں

سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کے کچھ صارفین اب مختصر ویڈیو پوسٹ کو آمدنی کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔ فیس بک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے اب صارفین ایک منٹ کی مختصر ویڈیوز اور لائیو اسٹریم کے ساتھ ساتھ اشتہارات کے ذریعے بھی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔ فیس بک ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے کورونا ویکسین کیخلاف ہزاروں گمراہ کن ویڈیوز ہٹادیں

یوٹیوب نے گزشتہ 5 ماہ کے دوران کورونا ویکسین سے متعلق 3000 گمراہ کن معلومات پھیلانے والی ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویڈیوز کا موادعالمی ادارہ صحت اور صحت کے حکام مثلاً این سی ایچ کی ...

مزید پڑھیں »

یہ آئی فون رکھنے والے افراد اب واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

واٹس ایپ نے ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 9 (iOS9) کے لیے اپنی سپورٹ بند کر دی ہے اور اب صرف آئی فون 5 یا اس کے بعد ریلیز ہونے والے ایپل اسمارٹ فونز پر ہی واٹس ایپ چل سکے گا۔ واٹس ایپ کے حال ہی میں شائع ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اسراء میڈیکل یونیورسٹی کے اثھارویں کانوکیشن کی تقریب یونیورسٹی میں منعقد ک گئى

The eighth convocation of Hyderabad Isra Medical University was held at the university

مزید پڑھیں »

اوگرا نے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنےکی تجویز دے دی

16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا نے سمری 30 روپے فی ...

مزید پڑھیں »

سول اسپتال حیدرآباد میں انڈواسکوپی شعبے کی ایوننگ شفٹ کا آغاز کر دیا گیا

The evening shift of endoscopy department has been started in Civil Hospital Hyderabad Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کے نیورو سرجن نے خاتون کا مفلوج ہاتھ جدید سرجری کے ذریعے کارآمد بنا دیا

A neurosurgeon from Hyderabad made the woman’s paralyzed hand functional through modern surgery حیدرآباد کے نیورو سرجن نے خاتون کا مفلوج ہاتھ جدید سرجری کے ذریعے کارآمد بنا دیا Website: www.vopweb.comFaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHDYouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

جام شورو میں اسٹیٹ آف آرٹ کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

State-of-the-art Corona Vaccination Center established in Jamshoro جام شورو میں اسٹیٹ آف آرٹ کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کی نوجوان لڑکی تنویر خانم نے تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے ہیوی بائیک چلانے کا شوق پورا کر دکھایا

Tanveer Khanum, a young girl from Hyderabad, overcame all obstacles to fulfill her passion for heavy biking. حیدرآباد کی نوجوان لڑکی تنویر خانم نے تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے ہیوی بائیک چلانے کا شوق پورا کر دکھایا Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کرگئے اور 2100 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41435 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ...

مزید پڑھیں »

نیٹ فلکس میں اہم فیچر کی آزمائش

مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر ایک اہم فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس کا نام ‘سلیپ ٹائمر’ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس دنیا بھر میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کی آزمائش ...

مزید پڑھیں »

پرائیویسی خدشات پر صارفین کو مطمئن کرنے کیلئے واٹس ایپ کی نئی چال

پرائیویسی میں تبدیلیوں کی وجہ سے صارفین تیزی سے واٹس ایپ کا استعمال چھوڑ رہے ہیں اور ایسے ہی صارفین کے تحفظات کو دور کرنے اور انہیں روکنے کے لیے واٹس ایپ کی کوششیں جاری ہیں۔ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے براہ راست ایپ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی جس میں پیٹرول 12 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ...

مزید پڑھیں »

حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں کے ڈیرے موجود

حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں کے ڈیرے موجود Hyderabad police continue operations against professional beggars, but there are beggar camps in the city. حيدرآباد پوليس کى جانب سے پيشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائياں جارى تاہم شہر میں گداگروں ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ویکسین لگانے کے نام پر بڑا فراڈ

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس)نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسکیمرز کے ذریعہ بھیجے گئے کورونا وائرس سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے جعلی ای میلز اور میسج سے ہوشیار رہیں۔  جعلی ای میلز میں ویکسین کے لیے رجسٹر کرنے کا ایک لنک بھی شامل ...

مزید پڑھیں »