دنیا

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔  ہیکرز  نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور  دیگر  ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز  ...

مزید پڑھیں »

آمنہ الیاس کی قرنطینہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس کی قرنطینہ کے دوران بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کچھ روز قبل اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے قرنطینہ اختیار کیا تھا۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔ حکومت پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب صوبے میں مکمل لاک ...

مزید پڑھیں »

شہزادی ڈیانا کے خطوط کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

شہزادی ڈیایا کے ہاتھ سے لکھے گئے  24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت  کردئیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطوط  کی اس کولیکشن میں لیڈی ڈیانا کے  دوست راجر برامبل کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں تحریر کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں۔ڈیانا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائنسدانوں نے بھنگ کی مدد سے جراثیم کش جینز تیار کر لی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین نے بھنگ کے پودے سے دھاگا بنا کر جراثیم کش جینز  تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ  جینز کی تیاری سے  پاکستانی برآمدکنندگان کو بیرون ملک سے بھنگ کے ریشے سے تیار ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی عائد

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ کورونا ایس اوپیز کے معاملے پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔  سول ایوی ایشن اتھارٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد ہلاک ہو گئے اور 3667 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41960 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3667 افراد میں ...

مزید پڑھیں »

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی جانب بڑھیں، ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ...

مزید پڑھیں »

مختصر ویڈیو بنائیں اور فیس بک سے پیسے کمائیں

سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کے کچھ صارفین اب مختصر ویڈیو پوسٹ کو آمدنی کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔ فیس بک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے اب صارفین ایک منٹ کی مختصر ویڈیوز اور لائیو اسٹریم کے ساتھ ساتھ اشتہارات کے ذریعے بھی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔ فیس بک ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے کورونا ویکسین کیخلاف ہزاروں گمراہ کن ویڈیوز ہٹادیں

یوٹیوب نے گزشتہ 5 ماہ کے دوران کورونا ویکسین سے متعلق 3000 گمراہ کن معلومات پھیلانے والی ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویڈیوز کا موادعالمی ادارہ صحت اور صحت کے حکام مثلاً این سی ایچ کی ...

مزید پڑھیں »

یہ آئی فون رکھنے والے افراد اب واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

واٹس ایپ نے ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 9 (iOS9) کے لیے اپنی سپورٹ بند کر دی ہے اور اب صرف آئی فون 5 یا اس کے بعد ریلیز ہونے والے ایپل اسمارٹ فونز پر ہی واٹس ایپ چل سکے گا۔ واٹس ایپ کے حال ہی میں شائع ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں جڑواں بچوں کی پیدائش بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اس وقت دنیا میں جڑواں بچوں کی پیدائش کی شرح اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 16 لاکھ جڑواں بچے پیدا ہو رہے ہیں یعنی ہر 42 میں سے ایک جوڑے کے ہاں ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38887 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1780 افراد ...

مزید پڑھیں »

K2 پر لاپتہ علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کا سراغ نہ مل سکا

دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کا سراغ نہ مل سکا۔  موسم سرما کے دوران کے ٹو کو سر کرنے کیلئے جانے والے علی سدپارہ اور دیگر 2 غیر ملکی کوہ پیما 5 ...

مزید پڑھیں »

‘یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے’ پر گانا بھی تیار

Watch Video https://fb.watch/3Ev3ZTp9LW/ سوشل میڈیا پر آج کل تقریباً ہر چیز پر ہی میم بنالی جاتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ آگ کی طرح پھیل جاتی ہے جب کہ لاکھوں صارفین کی جانب سے اسے شیئر بھی کیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ...

مزید پڑھیں »

حيدرآباد سٹى ويلفئير آرگنائيزيشن کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى

Hyderabad City Welfare Organization Rally In Solidarity With Kashmir حيدرآباد سٹى ويلفئير آرگنائيزيشن کى جانب سے کشمير سے اظھار يکجہتى کیلئے ريلى نکالى گئى Website: www.vopweb.com FaceBook: https://www.facebook.com/VopWebHD YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCh7lxvORi00LrzWP_jepIyw

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کرگئے اور 2100 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41435 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ...

مزید پڑھیں »

نیٹ فلکس میں اہم فیچر کی آزمائش

مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر ایک اہم فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس کا نام ‘سلیپ ٹائمر’ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس دنیا بھر میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کی آزمائش ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پائلٹ نے چند روز قبل فضا میں کیا دیکھا تھا؟ سائنسدان نے تصدیق کردی

پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنسدان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔ جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ کی بلندی ...

مزید پڑھیں »