بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / لاہورکی نجی یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی مبینہ ہلاکت۔

لاہورکی نجی یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی مبینہ ہلاکت۔

لاہورکی نجی یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی مبینہ ہلاکت۔

واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس کی لڑکی سے دوستی تھی، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑ نے پر اسپتال لائے تو وہ دم توڑچکی تھی، ڈرکےباعث لاش اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب لڑکی کے والدکا کہنا ہے کہ بیٹی یونیورسٹی میں ایک لاکھ 20ہزارروپے جمع کرانے آئی تھی۔

 لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*