بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / تصاویر: امریکی صدر ٹرمپ رقم خیرات کرنے سے پہلے نوٹ گنتے رہے

تصاویر: امریکی صدر ٹرمپ رقم خیرات کرنے سے پہلے نوٹ گنتے رہے

نیواڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 اکتوبر 2020 کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔

اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خیرات میں دینے والی رقم کی پیش کش کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*